پاکستان
وزیراعظم شہباز شریف سے اسپیکرمحمد باقر قالیباف قیادت ایرانی وفد کی ملاقات
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مذاکرات میں ایران کی شرکت کو سراہا ہے اور کہا کہ پاکستان خطے اور دنیا میں امن و استحکام کیلئے مثبت اور مؤثر کردار ادا کرتا رہے گا ۔
اسلام آباد مذاکرات کیلئے پاکستان پہنچنے والے ایرانی وفد نے وزیراعظم شہباز شریف سے سے ملاقات کی ۔ اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ محمد باقر قالیباف کی زیر قیادت وفد میں وزیر خارجہ ایران عباس عراقچی بھی موجود تھے ۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی بھی ملاقات میں شرکت کی ۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان1 ہفتہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

