تازہ ترین
امریکا اورایران کےدرمیان پیغامات کا تبادلہ ہواہے، امریکا مطالبات حد سے زیادہ بڑھے ہوئے ہیں، ڈپٹی ایرانی وزیرخارجہ
تہران (صداۓ سچ نیوز) ڈپٹی ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا امریکا اور ایران کے درمیان پیغامات کا تبادلہ ہوا، امریکا کے مطالبات حد سے زیادہ بڑھے ہوئے ہیں۔
ڈپٹی ایرانی وزیرخارجہ سعیدخطیب ہم اس نکتےتک نہیں پہنچ سکےجہاں باقاعدہ ملاقات کی طرف بڑھا جا سکے،مذاکرات اس وقت تک شروع نہیں ہوسکتےجب تک ایک مشترکہ فریم ورک پر متفق نہ ہوں۔
یہ بھی پڑھیں: ایران کے ساتھ مذاکرات میں چند دنوں میں اہم پیشرفت متوقع، پاکستان میں مزید بات چیت کے منتظر ہیں، امریکی حکام
ایرانی پاسداران انقلاب نے اپنے بیان میں کہا امریکی صدرٹرمپ کے آبنائے ہرمز سےمتعلق بیانات بےمعنی ہیں،آبنائے ہرمز امریکی جنگ بندی کی خلاف ورزی کے باعث بند رہےگی، آبنائے ہرمز اس وقت تک بند رہے گی جب تک ناکہ بندی ختم نہیں کی جاتی۔
مزیدکہاخلیج فارس اوربحیرہ عمان میں کوئی بھی جہازاپنی جگہ سےحرکت نہ کرے، آبنائے ہرمز کے قریب جانا دشمن کےساتھ تعاون سمجھا جائےگا،اگرغیرملکی جہازوں نے کوئی حرکت کی تو نشانہ بنائیں گے،تمام جہاز پاسدارانِ بحریہ کی سرکاری معلومات پر عمل کریں۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

