پاکستان
وفاقی دارالحکومت میں پبلک اور ہیوی ٹرانسپورٹ تاحکم ثانی معطل کرنے کا اعلان
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی دارالحکومت میں پبلک اور ہیوی ٹرانسپورٹ کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ کا اہم اعلان سامنے آیا ہے۔
ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے اعلان کیا ہے کہ شہر میں ہیوی اور پبلک ٹرانسپورٹ کو تاحکم ثانی معطل کیا جا رہا ہے،جڑواں شہروں میں فیض آباد،کراچی کمپنی،پیرودھائی، سواں کے بس اڈے بند کر دیئےگئے،ضلعی انتظامیہ نےشہریوں سے التماس کی ہے کہ سیکیورٹی اداروں کے ساتھ تعاون کریں۔
یہ بھی پڑھیں: نواز شریف اورمریم نوازکی زیرصدارت خصوصی اجلاس، سیاحتی منصوبوں کی منظوری دیدی
امریکا اور ایران کے دورمیان امن مذاکرات کے دوسرے دور کیلئے غیر ملکی وفود کی آج اسلام آباد آمد کا امکان ہے ۔
اس سےقبل اسلام آباد میں ایران امریکامذاکرات کے تناظرمیں جڑواں شہر راولپنڈی میں رات 12 سے تمام کاروبارتاحکم ثانی بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
ریسٹورنٹس،پارکس،بیوٹی پارلرز،مارکیٹیں بندرکھی جائیں گی،سنوکرکلبز،جمز،پان شاپس،ہیئرسیلونز، بینک اوربیکریاں بھی بندہوں گی،پولیس نےتمام مارکیٹوں میں انتباہی نوٹس تقسیم کرناشروع کردیئے،احکامات پر عمل نہ کرنےکی صورت میں سخت کارروائی کا انتباہ دیا جارہاہے ۔
-
پاکستان1 مہینہ agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان2 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان4 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان7 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو6 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

