تازہ ترین
مصنوعی ذہانت کی رفتار کو عالمی سطح پر سست کرنے کے مطالبات مسترد
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی رفتار کو عالمی سطح پر سست کرنے کے مطالبات کو مسترد کردیا۔
ایک بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ جو بھی مصنوعی ذہانت کی ترقی میں بازی لے جائے گا، وہی فاتح ہوگا۔ وہ ایسی چیز کی ترقی کو ہرگز نہیں روکیں گے، جو صنعتی انقلاب سے بھی بڑی ثابت ہوگی۔
ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ لوگ اے آئی کو صنعتی انقلاب یا خود انٹرنیٹ سے بھی بڑی چیز قرار دیتے ہیں۔ امریکی صدر نے اے آئی کو سُپر انٹیلی جنس کا نام دینے کے اپنے منصوبے کا بھی اعلان کیا اور کہا کہ سننے میں سپر انٹلی جنس کا لفظ اے آئی سے زیادہ بہتر لگتا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان7 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

