Connect with us

برطانیہ اور یورپ

برطانیہ بھارت کے لیے ویزا قوانین میں نرمی نہیں کرے گا، برطانوی وزیراعظم

ممبئی( صدائے سچ نیوز)برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ برطانیہ بھارت کے لیے ویزا قوانین میں نرمی نہیں کرے گا۔
برطانوی وزیرِاعظم سر کیئر اسٹارمر دورہ بھارت میں 100 سے زائد تاجروں، ثقافتی رہنماں اور یونیورسٹی کے وائس چانسلرز کے وفد کی قیادت کر رہے ہیں۔

سر کیئر نے کہا کہ بھارت کے ساتھ تجارت اور ثقافتی تعلقات کو فروغ دینے کے بڑے مواقع موجود ہیں۔ تاہم، انہوں نے واضح کیا کہ بھارتی طلبہ یا کارکنوں کے لیے مزید ویزا راستے کھولنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ ان کا بھارت کا دورہ مواقع فراہم کرنے کے بارے میں ہے تاکہ بھارتی کاروبار برطانیہ بھارت تجارتی معاہدے سے فائدہ اٹھا سکیں، جو کئی سالوں کی بات چیت کے بعد جولائی میں طے پایا۔

اس معاہدے کے تحت برطانوی کاروں اور مشروب کو بھارت برآمد کرنا سستا ہو جائے گا، جبکہ بھارتی کپڑے اور زیورات برطانیہ برآمد کرنا بھی سستا ہو گا، جو اربوں پانڈ کے تجارتی فائدے کا حصہ ہے۔

معاہدے میں بھارتی ملازمین کے لیے، جو مختصر مدت کے ویزے پر برطانیہ میں کام کر رہے ہیں، تین سالہ سماجی تحفظ کی ادائیگی سے استثنی شامل ہے۔ تاہم، وزرا نے اصرار کیا کہ امیگریشن پالیسی میں کوئی وسیع تبدیلی نہیں کی گئی۔
لیبر حکومت برطانیہ میں امیگریشن کی سطح کم کرنے کی کوشش کر رہی ہے اور گزشتہ ہفتے پارٹی کانفرنس میں رہائش کے قوانین کے حوالے سے سخت پالیسی کا اعلان کیا گیا۔

ممبئی جاتے ہوئے طیارے میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے برطانوی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ویزا کا مسئلہ بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدے کا حصہ نہیں تھا اور اس میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔

جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا برطانیہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی H-1B ویزا پالیسی میں تبدیلی کے بعد ٹیکنالوجی کے ماہرین کو راغب کرنے پر غور کرے گا، تو سر کیئر اسٹارمر نے کہا کہ برطانیہ دنیا بھر سے اعلی صلاحیت کے حامل افراد کو اپنی معیشت کو بڑھانے کے لیے متوجہ کرنا چاہتا ہے، مگر انہوں نے بار بار کہا کہ بھارت کے لیے کسی نئے ویزا راستے کی کوئی منصوبہ بندی نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں

karachi-raid-bear-recovered karachi-raid-bear-recovered
پاکستان6 سیکنڈز ago

کراچی سے اسلام آباد جاتے ہوئے چار ہزار ٹن غیرملکی لائٹ بیئر پکڑی گئی

کراچی (صدائے سچ نیوز)پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ نے انسداد اسمگلنگ مہم کے تحت کراچی سے اسلام آباد ترسیل کی جانے والی غیرملکی...

Zeeshan Ali Naqvi Zeeshan Ali Naqvi
پاکستان6 منٹس ago

پاکستان بیت المال کے فلاحی اقدامات اور انتظامی امور پر اہم پیش رفت، سید ذیشان علی نقوی کی ایم ڈی سے ملاقات

اسلام آباد ( صدائے سچ نیوز) پاکستان بیت المال بورڈ کے ممبر برائے گلگت بلتستان، اسلام آباد و آزاد جموں...

petrol price petrol price
پاکستان25 منٹس ago

پیٹرول 3 روپے مزید سستا، ڈیزل کی قیمت برقرار

 اسلام آباد (صدائے سچ نیوز)نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جبکہ ڈیزل...

Nadir Gul Barech Nadir Gul Barech
پاکستان38 منٹس ago

مضبوط خاندان، بااختیار خواتین اور مربوط معاشرے پُرامن پاکستان کی بنیاد ہیں، نادر گل بڑیچ

اسلام آباد  (صدائے سچ نیوز) پاکستان پاورٹی ایلیویشن فنڈ (پی پی اے ایف) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نادر گل بڑیچ...

new york city new york city
تازہ ترین56 منٹس ago

نیویارک سٹی ہال میں ساڑھیوں کے رنگوں میں جھلکتی جنوبی ایشیائی تاریخ، میئر ظہران ممدانی بھی تقریب میں شریک

نیویارک (صدائے سچ نیوز) نیویارک سٹی ہال میں جنوبی ایشیائی ثقافت، خواتین کی کامیابیوں اور تارکین وطن کی تاریخی جدوجہد...

mohsin naqvi mohsin naqvi
پاکستان1 گھنٹہ ago

پی ایس ایل 12 کی افتتاحی تقریب پشاور میں ہوگی، محسن نقوی

پشاور (صدائے سچ نیوز)پشاور میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے گورنر فیصل کریم کنڈی کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے...

Dr Yasir Iqbal Mughal Dr Yasir Iqbal Mughal
پاکستان2 گھنٹے ago

برطانیہ میں تارکینِ وطن کا مستقبل داؤ پر؟ برسوں کی محنت، قربانیاں اور خواب نئی امیگریشن پالیسی کی زد میں!

تحریر: یاسر اقبال مغل (لوٹن، برطانیہ) برطانیہ ہمیشہ سے دنیا بھر کے لوگوں کے لیے امید، ترقی، بہتر مستقبل اور...

Muhammad-Maqsood-Khan-Advocate Muhammad-Maqsood-Khan-Advocate
پاکستان2 گھنٹے ago

ضبط کا خراج

محمد مقصود خان، ایڈووکیٹ، لیڈز، برطانیہ لاہور کی پرانی گلیوں میں شام کا دھندلکا اتر رہا ہے۔ پیپل کے بوڑھے...

multan multan
پاکستان4 گھنٹے ago

ملتان پاکستان کا آلودہ ترین شہر قرار، فضائی آلودگی میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 41 فیصد اضافہ

ملتان (صدائے سچ نیوز)پاکستان ایئر کوالٹی انیشی ایٹو (پی اے کیو آئی) کی تازہ ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق 16 سے...

president iran president iran
تازہ ترین4 گھنٹے ago

امریکا کا ’’ڈرٹی بم‘‘ کا جھوٹا الزام عائد کرنا جنگ کا ایک نیا بہانہ ہے، ایران

تہران (صدائے سچ نیوز)ایران نے امریکا کی جانب سے واشنگٹن میں ڈرٹی بم حملے کی مبینہ منصوبہ بندی کے الزام...

Trending