Connect with us

تازہ ترین

روس ایران کے معاملےمیں ثالث نہیں ہے،ضرورت پڑنے پرمذاکرات میں مدد کیلئے تیار ہیں، ترجمان کریملن

russia

ماسکو (صداۓ سچ نیوز) روس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ روس ایران کے معاملےمیں ثالث نہیں ہے،ضرورت پڑنے پرمذاکرات میں مدد کیلئے تیار ہیں۔

روسی صدارتی آفس کریملن کےترجمان نےپریس بریفنگ میں کہا امید ہےکہ ایران امریکا مذاکراتی عمل جاری رہے گا،عالمی معیشت کو منفی نتائج سے بچانے کیلئےمذاکرات ضروری ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ڈیزل سبسڈی منصوبے کیلئے فنڈز جاری، سبسڈی کیسے اور کس کو ملے گی؟

دوسری جانب ایرانی وزارت خارجہ کےترجمان نےاپنےبیان میں کہا جنگی صورتحال کے باعث آبنائے ہرمز میں آمدورفت کی بحالی ممکن نہیں،آبنائے ہرمزکی صورتحال یکطرفہ پر معمول پر نہیں لاسکتے،ایران کے جوہری مواد کو ملک کے اندر ہی محفوظ رکھا جائے گا،افزودہ یورینیم کی منتقلی پر مذاکرات میں کوئی بات نہیں ہوسکتی۔

امید ہے ایران امریکا مذاکراتی عمل جاری رہے گا، ترجمان کریملن

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

missiles missiles
تازہ ترین3 گھنٹے ago

ایران کے جوہری پروگرام پر اختلافات برقرار، میزائل پروگرام مذاکرات کا حصہ نہیں

تہران (صداۓ سچ نیوز) سینئر ایرانی ذرائع نے کہا ہے کہ ایرانی دفاعی صلاحیتوں سے متعلق امور بشمول میزائل پروگرام...

trump trump
تازہ ترین3 گھنٹے ago

ٹرمپ کی غیر یقینی حکمتِ عملی، ایران جنگ ختم کرنے کی کوشش یا بڑھتا ہوا دباؤ؟

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ جاری کشیدگی میں متضاد رویہ اختیار کیے ہوئے ہیں...

russia russia
تازہ ترین3 گھنٹے ago

روس ایران کے معاملےمیں ثالث نہیں ہے،ضرورت پڑنے پرمذاکرات میں مدد کیلئے تیار ہیں، ترجمان کریملن

ماسکو (صداۓ سچ نیوز) روس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ روس ایران کے معاملےمیں ثالث...

petrol-pump petrol-pump
پاکستان4 گھنٹے ago

ڈیزل سبسڈی منصوبے کیلئے فنڈز جاری، سبسڈی کیسے اور کس کو ملے گی؟

لاہور (صداۓ سچ نیوز) پنجاب حکومت نے ڈیزل سبسڈی منصوبے کیلئے فنڈز جاری کر دیے۔ محکمہ خزانہ نے کسان کارڈ...

gold gold
پاکستان4 گھنٹے ago

ایک روز کے وقفے کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں ایک دن کے وقفے کے بعد سونا اور چاندی پھر...

khamenei khamenei
تازہ ترین5 گھنٹے ago

شہید سابق ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی تدفین کا مقام تاحال طے نہ ہو سکا

تہران (صداۓسچ نیوز) ایران کے سابق سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی شہادت کے تقریباً 2 ماہ بعد بھی ان کی تدفین...

lebanon lebanon
تازہ ترین5 گھنٹے ago

اسرائیل کی لبنان پر شدید بمباری، شہریوں کو گھروں کو واپس نہ آنے کی وارننگ

بیروت (صداۓ سچ نیوز) لبنان میں اسرائیلی فوج کی جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ لبنان کے علاقے کفر...

Electricity-Load-Sheding Electricity-Load-Sheding
پاکستان9 گھنٹے ago

کراچی، مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ 12 گھنٹوں سے تجاوز کرگئی

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی کے مختلف علاقوں میں اعلانیہ و غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ 12 گھنٹوں سے تجاوز کرگئی۔ گرمی...

khatim-ul-anbiya khatim-ul-anbiya
تازہ ترین9 گھنٹے ago

امریکی فوج کی مسلح ڈکیتی کا بہت جلد جواب دیں گے، ترجمان خاتم الانبیاء

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کی جوائنٹ ملٹری کمانڈ خاتم الانبیاء نے کہا ہے کہ امریکا نے ایران کے تجارتی بحری جہاز...

crude-oil-prices crude-oil-prices
تازہ ترین9 گھنٹے ago

خطے میں کشیدگی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ

تہران (صداۓ سچ نیوز) خطے میں کشیدگی،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔ ایرانی...

Trending