پاکستان
ڈیزل سبسڈی منصوبے کیلئے فنڈز جاری، سبسڈی کیسے اور کس کو ملے گی؟
لاہور (صداۓ سچ نیوز) پنجاب حکومت نے ڈیزل سبسڈی منصوبے کیلئے فنڈز جاری کر دیے۔ محکمہ خزانہ نے کسان کارڈ ہولڈرز کیلئے ایک ارب 60 کروڑروپے کے فنڈز جاری کردیے۔
اعلامیے کے مطابق گندم کاشت کرنے والے 25 ایکڑ تک اراضی کے مالک کسان سبسڈی کے اہل قرار دئیے گئے ہیں، ہرایکڑ کیلئے 10لیٹر ڈیزل پر150روپے فی لیٹر سبسڈی فراہم کی جائے گی۔ کسان کارڈ رکھنے والے رجسٹرڈ کاشتکار ہی سبسڈی حاصل کرسکیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: ایک روز کے وقفے کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ
واضح رہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے پیش نظر کسانوں کو ریلیف دینے کا وزیر اعلیٰ مریم نواز نے اعلان کیا تھا۔ حکومتی پالیسی کے تحت کسانوں کو سبسڈی فراہم کی جائے گی، ڈیزل پر سبسڈی صرف رجسٹرڈ کسانوں کو ملے گی۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان1 ہفتہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

