تازہ ترین
روس ایران کے معاملےمیں ثالث نہیں ہے،ضرورت پڑنے پرمذاکرات میں مدد کیلئے تیار ہیں، ترجمان کریملن
ماسکو (صداۓ سچ نیوز) روس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ روس ایران کے معاملےمیں ثالث نہیں ہے،ضرورت پڑنے پرمذاکرات میں مدد کیلئے تیار ہیں۔
روسی صدارتی آفس کریملن کےترجمان نےپریس بریفنگ میں کہا امید ہےکہ ایران امریکا مذاکراتی عمل جاری رہے گا،عالمی معیشت کو منفی نتائج سے بچانے کیلئےمذاکرات ضروری ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: ڈیزل سبسڈی منصوبے کیلئے فنڈز جاری، سبسڈی کیسے اور کس کو ملے گی؟
دوسری جانب ایرانی وزارت خارجہ کےترجمان نےاپنےبیان میں کہا جنگی صورتحال کے باعث آبنائے ہرمز میں آمدورفت کی بحالی ممکن نہیں،آبنائے ہرمزکی صورتحال یکطرفہ پر معمول پر نہیں لاسکتے،ایران کے جوہری مواد کو ملک کے اندر ہی محفوظ رکھا جائے گا،افزودہ یورینیم کی منتقلی پر مذاکرات میں کوئی بات نہیں ہوسکتی۔
امید ہے ایران امریکا مذاکراتی عمل جاری رہے گا، ترجمان کریملن
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

