تازہ ترین
اگر نیتن یاہو ہنگری آئے تو اسے گرفتار کرلیا جائیگا، وزیراعظم ہنگری
بوڈاپیسٹ (صداۓ سچ نیوز) ہنگری کے وزیراعظم پیٹر میگیار کا کہنا ہے کہ اگر نیتن یاہو ہنگری آئے تو اسے گرفتار کرلیا جائیگا۔
پیٹر میگیار نے کہا کہ ہنگری بین الاقوامی فوجداری عدالت کا رکن ہے،قوانین کی پاسداری کریگا، جس شخص کے وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے ہوں اسے حراست میں لینا ضروری ہے۔
یہ بھی پڑھیں: امریکا ایران سے ’سرینڈر‘ چاہتا ہے، ایرانی قوم طاقت کے آگے سر نہیں جھکاتی، صدر پزشکیان
یاد رہے کہ بین الاقوامی عدالت انصاف (آئی سی سی) نے اسرائیلی وزیر اعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔
بین الاقوامی عدالت انصاف نے کہا ہے کہ اسے اس بات پر یقین کرنے کی معقول بنیاد ملی ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو اور سابق اسرائیلی وزیر دفاع یوآو گیلنٹ شہری آبادی پر حملوں میں ملوث تھے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان1 ہفتہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

