Connect with us

تازہ ترین

امریکی فوج نے سمندر میں ایک اور آئل ٹینکر قبضے میں لے لیا

oil tankers

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی فوج نے کھلے سمندر میں ایک اور آئل ٹینکر قبضے میں لے لیا۔

پینٹاگون کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق امریکی افواج نے انڈوپیسفک کمانڈ کی ذمہ داری کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے پابندی کا شکار آئل ٹینکر ’ایم ٹی ٹیفانی‘ کو قبضے میں لے لیا، امریکی افواج نے کارروائی بغیر کسی مزاحمت کے مکمل کی۔

پینٹاگون نے مزید کہا امریکا دنیا بھر میں ایسے سمندری آپریشن جاری رکھے گا تاکے ایسے غیر قانونی نیٹ ورکس کو روکا جا سکے جو ایران کو کسی قسم کی مدد فراہم کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ مہنگائی میں اضافہ، غیر ملکی سرمایہ کاری میں کمی

بیان میں مزید کہا گیا بین الاقوامی سمندر ایسے پابندیوں والے جہازوں کیلئے محفوظ جگہ نہیں ہے، امریکا ایسے غیر قانونی عناصر کو سمندر میں آزادانہ نقل و حرکت کی اجازت نہیں دیے گا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

sardar aurangzeb sardar aurangzeb
پاکستان44 سیکنڈز ago

سردار اورنگ زیب سرور کی برطانیہ آمد، سابق مئیر لوٹن ریاض بٹ و دیگر کی ملاقات

لوٹن (صداۓ سچ نیوز) کوٹلی کے معروف سردار گھرانے کے سابق کونسلر بلدیہ کوٹلی اور گورنمنٹ کنٹریکٹر سردار اورنگ زیب...

overseas pakistani and kashmiri overseas pakistani and kashmiri
پاکستان15 منٹس ago

لوٹن، کشمیریوں اور پاکستانیوں کے وفد نے پاکستان کے ہائی کمشنر سے ملاقات

لوٹن (صداۓ سچ نیوز) لوٹن میں اوورسیز کشمیری و پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے مختلف سیاسی جماعتوں، مذہبی رہنماؤں اور...

Syed Arshad Ali Naqvi Syed Arshad Ali Naqvi
تازہ ترین57 منٹس ago

واقعہ کربلا کے تاریخی اسباب اور شہدائے کربلا!

ایک تحقیقی جائزہ سلسلہ نمبر 5 تحریر: سید ارشد علی نقوی ایام حج میں حج کو چھوڑ کر کربلا کی...

Lebnon Lebnon
تازہ ترین2 گھنٹے ago

اسرائیل کی لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری، بچوں سمیت 16 افراد شہید

بیروت (صداۓ سچ نیوز) اسرائیل کی حزب اللّٰہ کے ساتھ جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری، لبنان پر بم باری...

gold-price gold-price
پاکستان2 گھنٹے ago

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں محدود کمی

گزشتہ روز کی بڑی کمی کے بعد آج عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں محدود کمی...

solar panels solar panels
پاکستان11 گھنٹے ago

سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی

لاہور (صداۓ سچ نیوز) لاہور میں مختلف واٹس کی سولر پلیٹس کی قیمتوں میں 4 سے 9 ہزار روپے تک کی کمی...

asim-ifthikhar asim-ifthikhar
پاکستان11 گھنٹے ago

غزہ بدستورسنگین انسانی بحران کا شکار ہے، پاکستانی مندوب عاصم افتخار احمد

نیویارک (صداۓ سچ نیوز) اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد کا کہنا ہے کہ غزہ بدستور...

gaza gaza
تازہ ترین11 گھنٹے ago

اسرائیلی فوج کا غزہ میں رہائشی عمارت پرحملہ، 4 فلسطینی شہید

غزہ (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی فوج نے غزہ میں رہائشی عمارت پرحملہ کیا جس کے نتیجے میں  4 فلسطینی شہید...

rain-and-cloud rain-and-cloud
پاکستان11 گھنٹے ago

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کےمختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق...

Criminal Criminal
پاکستان11 گھنٹے ago

راولپنڈی، 30 لاکھ روپے کی چوری میں ملوث گھریلو ملازمہ بھائی سمیت گرفتار

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) راولپنڈی پولیس نے 30 لاکھ روپے سے زائد چوری کا سراغ لگا لیا، چوری میں ملوث...

Trending