Connect with us

پاکستان

رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ مہنگائی میں اضافہ، غیر ملکی سرمایہ کاری میں کمی

market

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) رواں مالی سال کے پہلے9 ماہ کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح گزشتہ برس کے مقابلے میں 5.3 فیصد  سے بڑھ کر 5.7  فیصد ہو گئی۔

 وزارت منصوبہ بندی کی ماہانہ ترقیاتی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دورانبرآمدات میں 1.2فیصد کمی ہوئی جبکہ غیر ملکی سرمایہ کاری میں 33.4فیصد کمی دیکھی گئی اور درآمدات میں 8.3 فیصد اضافہ ہوا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایف بی آر  نے 10.1فیصد اضافے سے 9306 ارب روپے ٹیکس جمع کیا جو گزشتہ برس اس عرصے میں 8453 ارب روپے تھا، اس عرصے کے دوران  ترسیلات زر میں بھی 2 8.فیصد اضافہ ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: نئے وفاقی بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کی تجویز،بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کیا جائے گا

وزارت منصوبہ بندی کی ماہانہ ترقیاتی رپورٹ کے مطابق 9 ماہ میں پاکستان میں بیرون ملک سے پاکستانیوں نے 30ارب30کروڑ ڈالربھیجے جو گزشتہ برس اس عرصے میں 28ارب ڈالر تھے۔

ادھر  جولائی تا مارچ کے دوران پاکستان کی برآمدات 30 ارب 60کروڑ ڈالر رہیں جو گزشتہ برس اس عرصے میں30ارب90کروڑ ڈالر تھیں جبکہ 56 ارب30کروڑ ڈالر کی مصنوعات درآمد کی گئیں جو  گزشتہ برس 51 ارب 90کروڑ ڈالر پر تھیں۔

مزید  برآں رواں مالی سال کے پہلے9 ماہ کے دوران  پاکستان کی بیرونی سرمایہ کاری میں 33.4 فیصد کمی ہوئی ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Plane Plane
تازہ ترین49 منٹس ago

چنئی سے ابوظبی جانے والےطیارے میں ٹیک آف سے قبل آگ بھڑک اٹھی، بھارتی میڈیا

نیو دہلی (صداۓ سچ نیوز) بھارت کے شہر چنئی سے متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی جانے والے طیارے میں...

karachi-property karachi-property
پاکستان54 منٹس ago

کراچی، رہائشی پلاٹوں کی کمرشل کیٹیگری میں تبدیلی پر عائد پابندی ختم

کراچی (صداۓ سچ نیوز) وفاقی آئینی عدالت نے کراچی میں رہائشی پلاٹوں کو کمرشل کیٹیگری میں تبدیل کرنے پر پابندی...

donald-trump donald-trump
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایران کے ساتھ جنگ بندی وینٹی لیٹر پر ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پراجیکٹ فریڈم دوبارہ بڑے پیمانے پر شروع کرنے کی پھر دھمکی...

iran-flag iran-flag
تازہ ترین2 گھنٹے ago

نئےحملے کی صورت میں ممکنہ آپشنز میں 90 فیصد یورینیم افزودگی بھی ہو سکتی ہے، ایران

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کی پارلیمانی قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیشن کے ترجمان ابراہیم رضائی کا کہنا ہے...

us-israel-attack-iran us-israel-attack-iran
تازہ ترین2 گھنٹے ago

امریکا اور اسرائیل کی ایران کیخلاف جنگ کے دوران یو اے ای نے خفیہ طور پر ایران پر حملے کیے، وال اسٹریٹ جرنل

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات نے جنگ کے دوران...

Plane Plane
پاکستان3 گھنٹے ago

پاکستان نے نور خان ائیر بیس پر ایرانی طیاروں کی موجودگی کی خبروں کو گمراہ کن قرار دیدیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) دفتر خارجہ پاکستان کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں نور خان ائیر...

Syed Abbas Haider Shah Advocate Syed Abbas Haider Shah Advocate
تازہ ترین15 گھنٹے ago

آبنائے ہرمز

تحریر: سید عباس حیدر شاہ ایڈووکیٹ دنیا کے نقشے پر بعض مقامات صرف جغرافیہ نہیں ہوتے، وہ تاریخ کے زندہ...

Adiala-Jail-Rawalpindi Adiala-Jail-Rawalpindi
پاکستان16 گھنٹے ago

راولپنڈی میں 15 دن کیلئے دفعہ 144 کا نفاذ، اڈیالہ جیل اور اطراف کا علاقہ ریڈ زون قرار

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) راولپنڈی میں 15 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔  اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن...

missiles missiles
تازہ ترین16 گھنٹے ago

جوہری میزائلوں سے لیس امریکا کی اوہائیو کلاس آبدوز جبرالٹر پہنچ گئی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ امریکی بحریہ کی جوہری میزائلوں سے لیس...

ship ship
تازہ ترین16 گھنٹے ago

قطری ایل این جی سے بھرا ٹینکر آبنائے ہرمز عبور کرنے کی کوشش کے بعد واپس مڑ گیا، امریکی اخبار

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق قطری ایل این جی لے جانے والا...

Trending