تازہ ترین
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ کو بھاری ٹیرف کی دھمکی دے دی
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ کو بھاری ٹیرف کی دھمکی دے دی۔
برطانوی اخباردی ٹیلیگراف کو انٹرویو میں صدر ٹرمپ نےکہا برطانیہ نے گوگل،میٹا اور ایپل کو نشانہ بنانا بند نہ کیا تو جوابی کارروائی کریں گے۔
صدرٹرمپ نےکہاہمیں وہ کمپنیاں پسند ہوں یا نہ ہوں،وہ امریکی کمپنیاں ہیں،امریکی کمپنیوں کو کوئی نشانہ بنائےیہ ہرگزمجھےپسند نہیں۔
یہ بھی پڑھیں: برطانیہ کا پاسداران انقلاب ایران کو دہشتگرد تنظیم قرار دینےکیلئے قانون سازی کا فیصلہ
خیال رہے کہ برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے خلاف آسٹریلیا کی طرز پر قانون سازی کا عندیہ دیا تھا۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

