پاکستان
پنجاب حکومت کا وہاڑی میں میڈیکل کالج بنانے کا فیصلہ، نام کلثوم نواز میڈیکل کالج ہوگا
لاہور (صداۓ سچ نیوز) پنجاب حکومت نے وہاڑی میں میڈیکل کالج بنانےکا فیصلہ کیا ہے،تعلیمی ادارے کا نام کلثوم نواز میڈیکل کالج وہاڑی ہوگا۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے سیکریٹریٹ نےمیڈیکل کالج کیلئےسمری طلب کرلی،کلثوم نواز میڈیکل کالج وہاڑی کیلئے جگہ کی نشاندہی کرنے کا حکم دیدیا۔
یہ بھی پڑھیں: عوام بجلی کی بچت کریں، گھر میں 10 کی بجائے صرف 2 بلب جلائیں، ایرانی صدر کا پیغام
وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ترقیاتی منصوبے کیلئےمتعلقہ محکمےسےفزیبلٹی رپورٹ بھی طلب کرلی۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

