تازہ ترین
55 فیصد امریکی شہری صدر ٹرمپ کے مواخذے کے حامی
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی جریدے نیوز ویک نے نیا سروے جاری کردیا جس کے مطابق 55 فیصد امریکی شہری صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کے حامی نکلے اور 37 فیصد نے مخالفت کردی۔
سروے میں کسی سیاسی جماعت سے وابستگی نہ رکھنے والے 50 فیصد امریکی مواخذے کی حمایت کرتے نظر آئے، مگر صدر ٹرمپ کی جماعت یعنی ریپبلکن میں صرف 21 فیصد نے مواخذے کی حمایت کی جبکہ 72 فیصد نے مخالفت کرنے کا کہا۔
دوسری جانب ڈونلڈ ٹرمپ کے مخالف ڈیموکریٹس میں 88 فیصد مواخذے کے حامی نظر آئے۔
یہ بھی پڑھیں: پنجاب حکومت کا وہاڑی میں میڈیکل کالج بنانے کا فیصلہ، نام کلثوم نواز میڈیکل کالج ہوگا
امریکی جریدے کے مطابق امریکیوں میں مواخذےکی حمایت کے باوجود صدر ٹرمپ کے مواخذے کے امکانات کم ہیں، جس کی وجہ ایوان نمائندگان پر ریپبلکنز کا کنٹرول ہونا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

