پاکستان
لائٹ ڈیزل آئل اور جہازوں میں استعمال ہونے والا ایندھن بھی سستا کردیا گیا
کراچی (صداۓ سچ نیوز) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہفتہ وار ردوبدل کرتے ہوئےحکومت نے لائٹ ڈیزل آئل اور جہازوں میں استعمال ہونے والا ایندھن 28 روپے سے 74 روپے فی لیٹر تک سستا کردیا ہے۔
اوگرا کےجاری نوٹیفکیشن کےمطابق لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 28 روپے 81 پیسےفی لیٹرکمی کی،جس کے بعد لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت 270 روپے 51 پیسےفی لیٹرمقررکی گئی ہے۔
جیٹ فیول کی قیمت میں 74 روپے 7 پیسےکی کمی کی گئی جس کے بعد جیٹ فیول 396 روپے 31 پیسے فی لیٹر دستیاب ہوگا۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

