Connect with us

پاکستان

حکومت کی آئی ایم ایف کو نئے ترقیاتی منصوبوں کیلئے 10 فیصد تک فنڈز مختص کرنے کی یقین دہانی

imf

 اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) نئےمالی سال 27-2026 کیلئےبجٹ تجاویز پرکام جاری ہے،حکومت نےآئی ایم ایف کونئےترقیاتی منصوبوں کیلئے 10 فیصد تک فنڈزمختص کرنےکی یقین دہانی کروا دی۔

مالی مسائل کےباعث آئندہ مالی سال بھی ترقیاتی بجٹ محدود رکھنےکی تجویزہے،ذرائع کےمطابق وزارت خزانہ نےپی ایس ڈی پی تین ہزار ارب روپےمختص کرنےکی تجویزمستردکردی،مختلف وزارتوں اور ڈویژنز  نے تین سو سےزائد نئے منصوبوں کیلئےاضافی فنڈز مانگ لیے،ان منصوبوں کی مجموعی لاگت سات ہزار ارب روپے ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سپرپاور امریکا جنگ میں ایک بھی ہدف حاصل نہ کرسکا، عباس عراقچی

حکام  وزارت منصوبہ بندی کاکہنا ہےجاری ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل اگلےمالی سال میں ترجیح قرار دی گئی ہے،رواں مالی سال پی ایس ڈی پی کیلئےایک ہزار ارب روپےرکھےگئےتھے،گیارہ سو ترقیاتی منصوبوں کی مجموعی لاگت تیرہ  ہزار ارب روپےسےزائد ہے،جولائی سےاپریل تک ترقیاتی منصوبوں پرساڑھےچارسو ارب روپے سے زائد خرچ ہوئے،جبکہ پی ایس ڈی پی منصوبوں کا تھرو فارورڈ تقریبا ایک ہزار ارب روپے ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

marco-rubio marco-rubio
تازہ ترین4 گھنٹے ago

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے آبنائے ہرمز کھولنے کی ایرانی شرائط مسترد کر دیں

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نےفوکس نیوزکو انٹرویو میں انہوں نے اس اکنامک نیوکلیئرہتھیارقراردیا،کہا امریکا بھتہ خوری...

gold gold
پاکستان4 گھنٹے ago

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں دو دن تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی

کراچی (صداۓ سچ نیوز) عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں دو دن تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں پھر...

lebnon lebnon
تازہ ترین4 گھنٹے ago

جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملے، 4 افراد جاں بحق، 51 زخمی، حزب اللہ کے جوابی حملے

بیروت (صداۓ سچ نیوز) جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق  ہوگئے  جبکہ 51 افراد...

imf imf
پاکستان4 گھنٹے ago

حکومت کی آئی ایم ایف کو نئے ترقیاتی منصوبوں کیلئے 10 فیصد تک فنڈز مختص کرنے کی یقین دہانی

 اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) نئےمالی سال 27-2026 کیلئےبجٹ تجاویز پرکام جاری ہے،حکومت نےآئی ایم ایف کونئےترقیاتی منصوبوں کیلئے 10...

iranian-fm-abbas-araghchi iranian-fm-abbas-araghchi
تازہ ترین4 گھنٹے ago

سپرپاور امریکا جنگ میں ایک بھی ہدف حاصل نہ کرسکا، عباس عراقچی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکا سپرپاور ہونے کے باوجود جنگ میں...

summer summer
پاکستان4 گھنٹے ago

کراچی میں شدید گرمی، آج پارہ کتنے درجے اوپر جانے کا امکان؟

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی میں شدید گرمی کے باعث آج پارہ ​37 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کی توقع...

imran-khan imran-khan
پاکستان4 گھنٹے ago

بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کے پروسیجر کا چوتھا مرحلہ مکمل

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کے پروسیجر کا چوتھا مرحلہ بھی مکمل ہوگیا،پمز اسپتال...

iran iran
تازہ ترین5 گھنٹے ago

ایران، خام تیل ذخیرہ کرنے کی گنجائش کم ہو کر 22 دن سے کم رہ گئی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران تیزی سے خام تیل ذخیرہ کرنے کی گنجائش سے محروم ہو رہا ہے۔ امریکی میڈیا...

asim-iftikhar asim-iftikhar
پاکستان5 گھنٹے ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں سمندری راستوں میں رکاوٹ پر اظہار تشویش

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان نے اقوام متحدہ میں سمندری راستوں میں رکاوٹ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔...

trump trump
تازہ ترین5 گھنٹے ago

امریکی صدر نے ایرانی تجاویز کو یکسر مسترد نہیں کیا، امریکی میڈیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر نے ایرانی تجاویز کو یکسر مسترد نہیں کیا، فائنل ڈیل...

Trending