Connect with us

پاکستان

صنعتی صارفین کیلئے گیس سستی ہونے کا امکان، آئی ایم ایف نے گیس لیوی میں کمی کی اجازت دے دی

imf-pak

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) صنعتی صارفین کیلئے گیس سستی ہونےکاامکان،آئی ایم ایف نےگیس لیوی میں کمی کی اجازت دیدی، کیپٹو پاور پلانٹس پر لیوی میں 30 سے 60 فیصد تک کمی متوقع ہے۔

 ذرائع وزارت پیٹرولیم  کےمطابق آئی ایم ایف نےگیس لیوی کا نیا فارمولا منظورکرلیا،وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویزملک کی درخواست پر فارمولا تبدیل کیا گیا،ٹیرف اب اوسط بنیادپرمقررکیا جائےگا،پہلےلیوی کو پیک آورز سےمنسلک کیاگیاتھا،لیوی میں کمی سےنیشنل گرڈ سےبجلی کی طلب کم نہ ہونےکی شرط عائد کر دی گئی۔

ذرائع وزارت پیٹرولیم کےمطابق بجلی کی طلب کم ہوئی تولیوی دوبارہ بڑھ سکتی ہے،گیس لیوی کا مقصدصنعتوں کوگرڈپرلاناہےمہنگی بجلی کےباعث صنعتوں کومشکلات کاسامنا ہے،اس وقت کیپٹو پاور پلانٹس پر 1343 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو لیوی عائد ہے۔

یہ بھی پڑھیں: امریکا کی ایران کے خلاف زمینی حملے کا امکان کم، فضائی کارروائیاں زیر غور

خیال رہےکہ حکومت نےرواں مالی سال اس لیوی سے105 ارب آمدن کاہدف مقررکررکھا ہے،اگست 2025 کے لیےلیوی کی شرح 690 روپےفی ایم ایم بی ٹی یومقررتھی،اپریل کیلئےشرح 570، مئی کیلئے550 اورجون کیلئے 402 روپے مقرر تھی۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Pakistan beat Bangladesh Pakistan beat Bangladesh
پاکستان38 منٹس ago

ایشین گیمز کرکٹ سیمی فائنل، پاکستان نے بنگلادیش کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

نشین (صداۓ سچ نیوز) ایشین گیمز 2026 کے کرکٹ ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان بنگلادیش کو شکست دے...

iran-medicine iran-medicine
تازہ ترین45 منٹس ago

ایران میں دواؤں کی کمی تشویشناک شکل اختیار کر گئی

تہران (صداۓ سچ نیوز) امریکی پابندیوں کے باعث ایران میں دواؤں کی کمی تشویشناک شکل اختیار کر گئی، بہت سی...

earthquake earthquake
تازہ ترین51 منٹس ago

افغانستان میں 5.5 شدت کا زلزلہ، عوام خوفزدہ

کابل (صداۓ سچ نیوز) افغانستان کے ہندوکش ریجن میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ...

jf-17-thunder-in-baku jf-17-thunder-in-baku
پاکستان1 گھنٹہ ago

پاکستان کے افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے، متعدد دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان کے افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملوں میں متعدد دہشت گرد...

US Defense Secretary US Defense Secretary
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

امریکی افواج نے ایران کی فوج کو تباہ اور جوہری عزائم کو مفلوج کر دیا ہے، امریکی وزیر دفاع کا دعویٰ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے واشنگٹن ڈی سی کے باہر کوانٹیکو میرین بیس میں فوجی...

CM-Sohail CM-Sohail
پاکستان18 گھنٹے ago

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کے کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا...

Abbas Araqchi Abbas Araqchi
تازہ ترین18 گھنٹے ago

عباس عراقچی کو 7 روزہ تجویز پر امریکا کا جواب موصول

دوحہ (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کو جنگ کے خاتمے کے لیے 7 روزہ تجویز پر امریکا کا جواب موصول...

gol gol
پاکستان18 گھنٹے ago

دو روز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ

عالمی و مقامی منڈیوں میں بڑی کمی کے بعد سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔...

پاکستان20 گھنٹے ago

عہدہ نہیں، کردار: اچھی گورننس کا ایک نمونہ

تحریر: نثار حسین اچھی گورننس بڑے دعووں، پالیسی دستاویزات یا سرکاری عمارتوں کی شان و شوکت سے نہیں پہچانی جاتی۔...

DD PID Peshawar Visited Peshawar Press Club DD PID Peshawar Visited Peshawar Press Club
پاکستان1 دن ago

ڈپٹی ڈائریکٹر پی آئی ڈی پشاور رومانہ اسد خان کا پریس کلب پشاور کا دورہ

​پشاور(صدائے سچ نیوز) پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ پشاور کی ڈپٹی ڈائریکٹر رومانہ اسد خان نے پی آئی ڈی وفد کے ہمراہ...

Trending