پاکستان
اسلام آباد پولیس ملازمین کو لیبارٹری ٹیسٹس پر خصوصی رعایت دینے کا معاہدہ طے پا گیا
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد پولیس کے ملازمین کی فلاح و بہبود کے لیے ایک اور اہم اقدام اٹھایا گیا ہے، جس کے تحت اسلام آباد پولیس اور دی سٹی لیب کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔
آئی جی اسلام آباد کی ہدایات پر ہونے والے معاہدے پر ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز محمد جواد طارق اور دی سٹی لیب کے عہدیداران نے دستخط کیے۔
معاہدے کے تحت اسلام آباد پولیس کے ملازمین کو لیبارٹری ٹیسٹس پر خصوصی رعایت فراہم کی جائے گی۔
اس اقدام کا مقصد پولیس ملازمین کو طبی سہولیات تک آسان اور کم خرچ رسائی فراہم کرنا اور ان کی فلاح و بہبود کو یقینی بنانا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان9 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

