تازہ ترین
امریکا اور اس کے اتحادی جنگ بندی اور ناکہ بندی کی خلاف ورزی کررہے ہیں، ایرانی اسپیکر
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی اسپیکر باقرقالیباف کا کہنا ہے کہ امریکا اور اس کے اتحادی جنگ بندی اور ناکہ بندی کی خلاف ورزی کررہے ہیں۔
ایک بیان میں محمد باقر قالیباف نے کہا کہ امریکا نے جہاز رانی اور توانائی کی نقل و حمل کو خطرے میں ڈال دیا ۔ خبردار کیا کہ امریکی ناکہ بندی زیادہ دیر برقرار نہیں رہ سکتی ۔ امریکا کیلئے اس صورتحال کو برقرار رکھنا مشکل ہوگا۔
ایرانی اسپیکر کے مطابق آبنائےہرمز میں نیا نظام تشکیل پارہا ہے ۔ امریکا اور اس کے اتحادی جنگ بندی اور ناکہ بندی کی خلاف ورزی کررہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: 8 سے 9 سال برسر اقتدار رہوں گا، امریکی صدر ٹرمپ
دوسری جانب ایرانی وزیرخارجہ نے پاکستان کی کوششوں سے مذاکرات میں پیشرفت کی تصدیق کی ہے۔ عباس عراقچی نے اپنے بیان میں کہا کہ آبنائے ہرمز میں پیش آنے والے واقعات سے یہ بات واضح ہوگئی ہے کہ کسی بھی سیاسی بحران کا فوجی حل نہیں ہوتا،امریکا کسی کے کہنے پر دوبارہ جنگ کے دلدل میں نہ پھنسے۔
-
پاکستان2 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان3 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان4 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان7 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو7 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

