Connect with us

تازہ ترین

اسرائیل اور لبنان جنگ بندی پر متفق

Lebanon War

واشنگٹن (صدائے سچ نیوز) اسرائیل اور لبنان جنگ بندی پر متفق ہوگئے۔ امریکی ثالثی میں واشنگٹن میں ہونے والے مذاکرات کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔

امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق جنگ بندی کا مقصد خطے میں کشیدگی کم کرنا ہے۔

امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور لبنان نے بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے، دونوں فریق 22 جون کو دوبارہ مذاکرات کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں : ٹرمپ نے اپنے مشیروں کو بتایا کہ ایران کیخلاف دوبارہ جنگ نہیں کریں گے، امریکی اخبار

امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق حزب اللّٰہ کی جانب سے اسرائیل پر مکمل طور پر حملے بند کیے جائیں گے اور جنوبی لیطانی سیکٹر خالی کرنا ہوگا۔

اعلامیہ کے مطابق پائلٹ زونز بنائے جائیں گے جن پر لبنانی فوج کا کنٹرول ہوگا، غیر ریاستی عناصر داخل نہیں ہوسکیں گے۔

اسرائیل اور لبنان نے عزم دہرایا کہ ایک دوسرے کے خلاف جارحانہ عزائم نہیں کیے جائیں گے اور جامع معاہدہ کے لیے اقدامات کریں گے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Ghadeer Day Celebration in Gujar Khan Ghadeer Day Celebration in Gujar Khan
پاکستان50 منٹس ago

غدیر دین اسلام کی تکمیل اور ہر مسلمان کے لئے مسرت کا دن ہے عیدِ غدیر کے موقع پر سادات حویلی گوجر خان میں ناشتے کا اہتمام

گوجرخان(صدائے سچ نیوز) عیدِ غدیر کے پرمسرت موقع پر ہر سال کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے سادات حویلی،نزد فوجی...

Lebanon War Lebanon War
تازہ ترین15 گھنٹے ago

اسرائیل اور لبنان جنگ بندی پر متفق

واشنگٹن (صدائے سچ نیوز) اسرائیل اور لبنان جنگ بندی پر متفق ہوگئے۔ امریکی ثالثی میں واشنگٹن میں ہونے والے مذاکرات...

Donald Trump Donald Trump
تازہ ترین15 گھنٹے ago

ٹرمپ نے اپنے مشیروں کو بتایا کہ ایران کیخلاف دوبارہ جنگ نہیں کریں گے، امریکی اخبار

واشنگٹن (صدائے سچ نیوز) امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے مشیروں...

Nisar Hussain Nisar Hussain
تازہ ترین16 گھنٹے ago

پینڈو

تحریر: نثار حسین نصف صدی بعد جب ایک پرانے ہم جماعت کی آواز نے ماضی کے دریچے وا کیے تو...

Nisar Hussain Nisar Hussain
تازہ ترین1 دن ago

غدیرِ خم: جب آسمان نے ولایتِ علیؑ کی گواہی دی

تحریر : نثارحسین من کنت مولاہ فہٰذا علی مولاہاسلامی تاریخ میں بعض واقعات ایسے ہیں جو صرف تاریخی نہیں فکری،...

Donald Trump & Mujtaba Khamenei Donald Trump & Mujtaba Khamenei
تازہ ترین1 دن ago

امریکی صدر ٹرمپ نے آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات کا امکان ظاہر کر دیا

واشنگٹن (صدائے سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات...

Drone attacks in kuwait Drone attacks in kuwait
تازہ ترین1 دن ago

کویت پر ایرانی میزائل اور ڈرون حملے، بھارتی شہری ہلاک، متعدد زخمی

کویت سٹی (صدائے سچ نیوز) کویت میں ایرانی میزائل اور ڈرون حملوں میں ایک بھارتی شہری ہلاک اور متعدد افراد...

Oil and Gas Discovered Oil and Gas Discovered
پاکستان1 دن ago

سانگھڑ سے تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت

سانگھڑ (صدائے سچ نیوز) آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ  (او جی ڈی سی ایل) نے سندھ کے ضلع سانگھڑ سے...

lebanon lebanon
تازہ ترین2 دن ago

جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملے جاری، نبطیہ اور صور میں شدید بمباری

نبطیہ (صدائے سچ نیوز) جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی حملے جاری ہیں جہاں نبطیہ شہر اور اس کے...

Iran weapon depot Iran weapon depot
تازہ ترین2 دن ago

فوجی سازوسامان کی تیاری کیلئے استعمال ہونے والی تنصیبات دشمن سے مکمل طور پر پوشیدہ ہیں: ایرانی کمانڈر

تہران (صدائے سچ نیوز) ایران کے خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹر کے ڈپٹی انسپکٹر نے امریکی دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے...

Trending