پاکستان
سونے کی قیمت میں آج بڑی کمی ریکارڈ، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
کراچی (صدائے سچ نیوز) ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں 12 ہزار 489 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں فی تولہ سونا12 ہزار 489 روپے سستا ہوا ہے جس سے ایک تولہ سونا 4 لاکھ 55 ہزار 81327 روپے ہوگیا۔
یہ بھی پڑھیں: ملک میں سونا سستا ہو گیا، فی تولہ کتنی کمی ہوئی؟
اس کے علاوہ 10 گرام سونےکی قیمت بھی 11ہزار 240 روپے کمی کے بعد 3لاکھ 89 ہزار 772 روپے ہوگئی ہے۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونےکی مالیت 1248 ڈالر کم ہوکر 4 ہزار 328 ڈالر فی اونس ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

