Connect with us

تازہ ترین

امن معاہدے تک ایرانی اثاثے غیر منجمد نہیں ہوں گے، ٹرمپ

Donald Trump

واشنگٹن (صدائے سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران سے امن معاہدہ ہونے تک نہ ایرانی اثاثے غیرمنجمد ہوں گے نہ ہی کوئی پابندی ختم ہوگی۔

امریکی میڈیا سے گفتگو میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایرانی اثاثوں کو غیرمنجمد کرنے یا کوئی ایرانی پابندی ہٹانے کو معاہدے کا حصہ نہیں بنائیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایران کا رویہ اچھا رہا تو ایسا معاہدے کے بعد ہوسکتا ہے اور ایران نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا تو اس پر بات چیت شروع کریں گے۔

امریکی صدر کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہم لبنان کو ایران کے ساتھ معاہدے کا حصہ بنانے کے لیے بھی اصرار نہیں کر رہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Iran missile attack Iran missile attack
تازہ ترین7 منٹس ago

بیروت پر حملوں کا جواب، ایران نے اسرائیل پر میزائل داغ دیے

تہران (صدائے سچ نیوز) ایران نے لبنان کے دارالحکومت بیروت پر حملوں کے جواب میں  اسرائیل پر میزائل داغ دیے۔...

Nisar Hussain Nisar Hussain
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

میلبورن میں علم، خدمت اور قومی وقار کی روشن شام

تحریر: نثار حسین میلبورن کی سرد مگر دل آویز شام اُس وقت علم، وقار اور خدمتِ انسانیت کی ایک خوبصورت...

Missile Strike Missile Strike
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

بیروت پر اسرائیلی حملے کے بعد ایران کی سخت ردعمل کی دھمکی، فیصلہ کن جواب دینے کا اعلان

تہران (صدائے سچ نیوز) ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے ترجمان ابراہیم رضائی نے کہا ہے کہ اسرائیل کے...

Hazbelloh Hqs Hazbelloh Hqs
تازہ ترین2 گھنٹے ago

اسرائیلی فوج کا بیروت میں حزب اللہ کے ہیڈکوارٹر پر حملے کا دعویٰ

تل ابیب (صدائے سچ نیوز) اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی...

PPP Leader Syeda Shela Raza and Khalid Nawaz Bobi Visited Sadaat House PPP Leader Syeda Shela Raza and Khalid Nawaz Bobi Visited Sadaat House
پاکستان2 گھنٹے ago

سینئر پی پی رہنما سیدہ شہلا رضا کی سادات ہاوس گوجرخان آمد، خانوادہ سید نور حسین شاہ سے ملاقات

گوجر خان (صدائے سچ نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئیر رہنما سابق ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی و موجودہ ممبر قومی...

KPK Information Minister Shafeeh Jan KPK Information Minister Shafeeh Jan
پاکستان3 گھنٹے ago

جی بی الیکشن: پی ٹی آئی نے بڑا دعویٰ کردیا

پشاور (صدائے سچ نیوز) وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع جان نے دعویٰ کیا ہے کہ ابھی تک موصول متعدد فارم...

Donald Trump Donald Trump
تازہ ترین3 گھنٹے ago

امن معاہدے تک ایرانی اثاثے غیر منجمد نہیں ہوں گے، ٹرمپ

واشنگٹن (صدائے سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران سے امن معاہدہ ہونے تک نہ ایرانی...

Solar Panel Solar Panel
پاکستان13 گھنٹے ago

بجٹ سے قبل ہی سولر پینلز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کا اضافہ، نئی قیمتیں کیا ہیں؟

اسلام آباد(صدائے سچ نیوز) وفاقی بجٹ کی آمد سے قبل ہی سولر انڈسٹری میں قیمتوں کا نیا رجحان سامنے آگیا...

Hajj Hajj
پاکستان13 گھنٹے ago

سرکاری اسکیم کے تحت پاکستانیوں نے حج پر 139ارب 16کروڑ روپے خرچ کیے

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) سرکاری حج اسکیم کے تحت ایک لاکھ 19 ہزار 210 پاکستانیوں نے رواں برس حج...

Lebanon Lebanon
تازہ ترین13 گھنٹے ago

جنگ بندی کی خلاف ورزی: اسرائیلی حملے میں لبنانی فوج کے بریگیڈیئر جنرل سمیت 10افراد شہید

اسرائیلی حملے میں لبنانی فوج کے بریگیڈیئر جنرل سمیت 10افراد شہید ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے لبنان میں جنگ بندی کی...

Trending