تازہ ترین
امن معاہدے تک ایرانی اثاثے غیر منجمد نہیں ہوں گے، ٹرمپ
واشنگٹن (صدائے سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران سے امن معاہدہ ہونے تک نہ ایرانی اثاثے غیرمنجمد ہوں گے نہ ہی کوئی پابندی ختم ہوگی۔
امریکی میڈیا سے گفتگو میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایرانی اثاثوں کو غیرمنجمد کرنے یا کوئی ایرانی پابندی ہٹانے کو معاہدے کا حصہ نہیں بنائیں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ایران کا رویہ اچھا رہا تو ایسا معاہدے کے بعد ہوسکتا ہے اور ایران نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا تو اس پر بات چیت شروع کریں گے۔
امریکی صدر کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہم لبنان کو ایران کے ساتھ معاہدے کا حصہ بنانے کے لیے بھی اصرار نہیں کر رہے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

