پاکستان
افغانستان کی عوامی تحریک نے دہشتگردوں کے ٹھکانوں کی تباہی کو خوش آئند قرار دے دیا
کابل (صداۓ سچ نیوز) افغانستان کی عوامی تحریک نے دہشتگردوں کے ٹھکانوں کی تباہی کو خوش آئند قرار دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق افغانستان میں موجود دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کے خاتمے کیلئے افغان عوام نے پاکستان کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔
افغانستان کے نیشنل ریززٹنس فرنٹ نے طالبان رجیم کیخلاف پاکستانی فضائی کارروائیوں کی مکمل حمایت کی ہے، رکن نیشنل ریززٹنس فرنٹ فضل احمد مناوی کا کہنا ہے کہ خدا کا شکر ہے کہ افغان طالبان کا خاتمہ ہو رہا ہے۔
خدا کی زمین سے ظلم کا ختم ہونا ایک عظیم نعمت ہے،ہم ہر ایسے اقدام کا خیر مقدم کریں گے جو افغانستان اور عوام کیلئے فائدہ مند ہوں۔نیشنل ریزسٹنس فرنٹ خطے کے تمام ممالک کے ساتھ بہترین تعلقات چاہتی ہے۔
واضح رہے پاکستان نے افغان طالبان کی دہشت گردانہ کارروائیوں کے جواب میں افغانستان میں دہشتگردوں کے سات ٹھکانے ملیامیٹ کر دیے ہیں۔
-
پاکستان1 ہفتہ agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
ایکسکلوسِو4 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 مہینہ agoپریس قونصلر اورپریس اتاشی کی پوسٹوں کیلئے نامزد 8 افسران کا وزیراعظم کیساتھ انٹرویو، حتمی منظوری جلد متوقع
-
ایکسکلوسِو3 مہینے agoسیکرٹری اطلاعات کی پوسٹ کیلئے پانچ افسران کا انٹرویو، طارق خان بھی شامل
-
پاکستان4 مہینے agoمسلم لیگ (ن) کے رہنما افتخار احمد چیمہ انتقال کر گئے
-
پاکستان4 مہینے agoخدا نخواستہ 600 افراد جاں بحق ہوئے تو لاشیں کہاں ہیں؟،مریم نواز

