پاکستان
عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا، امریکی قیمت 101 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے باعث توانائی مارکیٹ میں نئی ہلچل پیدا ہوگئی ہے۔
رپورٹس کے مطابق امریکی کروڈ آئل کی قیمت میں تقریباً ساڑھے 7 فیصد اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد امریکی خام تیل کی قیمت 101 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی۔
دوسری جانب برطانوی کروڈ آئل کی قیمت میں بھی ساڑھے 4 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے بعد برطانوی خام تیل 99.20 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

