پاکستان
دعا ہے فلسطینی سرزمین پر اسرائیل کے قیام میں کردار ادا کرنے والے جہنم میں جلیں، خواجہ آصف
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نےاسرائیل پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس دوران اسلام آباد میں امین مذاکرات کی تیاریاں جاری ہیں اس دوران لبنان میں نسل کشی ہورہی ہے۔
سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے اور پہلے غزہ اور پھر ایران کے بعد اب لبنان میں قتل و غارت جاری ہے۔
انہوں نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ وہ امید اور دعا کرتے ہیں کہ یورپی یہودیوں سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے فلسطینی سرزمین پر اسرائیلی ریاست کے قیام میں کردار ادا کرنے والے افراد جہنم کی آگ میں جلیں۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان7 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

