Connect with us

پاکستان

پاک فضائیہ کی جانب سے چینی طیاروں سے بھارتی طیارے گرانے کے بعد چینی کمپنی کے طیاروں کی فروخت دگنی ہوگئی

plane

بیجنگ (صداۓ سچ نیوز) بھارت کے ساتھ جنگ میں پاک فضائیہ کی جانب سے چینی طیاروں کے ذریعے رافیل سمیت بھارتی جنگی طیارے گرانے کے بعد چینی کمپنی کے طیاروں کی فروخت دگنی ہوگئی۔

امریکی جریدے بلوم برگ کے مطابق  چینی طیارہ ساز کمپنی اے وی آئی سی چینگڈو ائیرکرافٹ کارپوریشن کی رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں فروخت تقریباً دوگنی ہو گئی۔

جریدے کے مطابق گزشتہ سال سال کمپنی کی آمدنی 16 فیصد بڑھ کر 11 ارب ڈالرز رہی جبکہ منافع 6.5 فیصد بڑھا جو  کمپنی کی تاریخ کا بلند ترین منافع ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: اگربرطانیہ نہ ہوتا تو امریکا میں لوگ آج فرانسیسی بول رہے ہوتے، برطانوی بادشاہ کا ٹرمپ کوکرارا جواب

رپورٹ کے مطابق کمپنی کے سنگل انجن ملٹی رول J-10 لڑاکا طیارے گزشتہ سال مئی میں پاکستان اور بھارت کی جنگ کے دوران استعمال ہوئے جس میں پاکستانی فضائیہ  نے ان طیاروں سے فرانسیسی ساختہ رافیل طیاروں سمیت متعدد بھارتی طیارے مار گرائے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ تنازع ان مواقع میں سے ایک تھا جب جدید چینی ہتھیاروں کا حقیقی جنگی حالات میں تجربہ کیا گیا۔ بھارت نے بھی جنگ کے دوران طیاروں کے نقصان کا اعتراف کیا تھا تاہم تباہ ہونے والے طیاروں کی تعداد نہیں بتائی گئی۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

whatsapp whatsapp
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

واٹس ایپ کا صارفین کیلئے اپنے انکرپٹڈ کلاؤڈ اسٹوریج کو متعارف کرانے کا فیصلہ

واٹس ایپ میں آپ کے چیٹ اور دیگر ڈیٹا کے بیک اپ کے لیے کلاؤڈ سروس کو استعمال کیا جاتا...

Supreme-Court-of-Pakistan Supreme-Court-of-Pakistan
پاکستان1 گھنٹہ ago

عدالتوں میں اے آئی کے استعمال سے متعلق گائیڈ لائنز جاری

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) نیشنل جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی نے عدالتوں میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) استعمال سے...

chairman-nab chairman-nab
پاکستان1 گھنٹہ ago

ملک ریاض کیخلاف 900 ارب کے زائد کے کیسز کی تحقیقات مکمل ہو چکی ہیں،  چیئرمین نیب

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد بٹ نے سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا...

plane plane
پاکستان2 گھنٹے ago

پاک فضائیہ کی جانب سے چینی طیاروں سے بھارتی طیارے گرانے کے بعد چینی کمپنی کے طیاروں کی فروخت دگنی ہوگئی

بیجنگ (صداۓ سچ نیوز) بھارت کے ساتھ جنگ میں پاک فضائیہ کی جانب سے چینی طیاروں کے ذریعے رافیل سمیت...

king-charles king-charles
تازہ ترین2 گھنٹے ago

اگربرطانیہ نہ ہوتا تو امریکا میں لوگ آج فرانسیسی بول رہے ہوتے، برطانوی بادشاہ کا ٹرمپ کوکرارا جواب

لندن (صداۓ سچ نیوز) برطانوی بادشاہ کنگ چارلس نے یورپ کو طعنہ دینے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کرارا...

german chancellor frederick marz german chancellor frederick marz
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایران کے ساتھ تنازع میں امریکا کو سبکی کا سامنا ہے, جرمن چانسلر

برلن (صداۓ سچ نیوز) جرمن چانسلر فریڈرک مرز کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ تنازع میں امریکا کو سبکی...

white-house white-house
تازہ ترین2 گھنٹے ago

امریکی مذاکرات کار ایران کیساتھ رابطے میں ہیں، ترجمان وائٹ ہاؤس

واشنگٹن(صداۓ سچ نیوز) وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی مذاکرات کار ایران کے ساتھ رابطہ برقرار رکھے ہوئے ہیں،...

pentagon pentagon
تازہ ترین2 گھنٹے ago

پینٹاگون کا جدید میزائل خطرات کیخلاف مؤثر دفاعی صلاحیت سے محرومی کا اعتراف

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی محکمۂ دفاع پینٹاگون نے ایران جنگ کے تناظر میں ایک اہم اعتراف کرتے ہوئے کہا...

gold gold
پاکستان6 گھنٹے ago

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی

کراچی (صداۓ سچ نیوز) عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی...

plastic-bags-ban plastic-bags-ban
پاکستان6 گھنٹے ago

پنجاب بھر میں پلاسٹک فری زونز کے قیام کا فیصلہ، بڑے بازاروں میں عملی نفاذ شروع

لاہور (صداۓ سچ نیوز) لاہورسمیت پنجاب بھرمیں پلاسٹک فری زونز کے قیام کا فیصلہ،بڑے بازاروں میں عملی نفاذ شروع کردیاگیا۔...

Trending