Connect with us

تازہ ترین

اگربرطانیہ نہ ہوتا تو امریکا میں لوگ آج فرانسیسی بول رہے ہوتے، برطانوی بادشاہ کا ٹرمپ کوکرارا جواب

king-charles

لندن (صداۓ سچ نیوز) برطانوی بادشاہ کنگ چارلس نے یورپ کو طعنہ دینے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کرارا جواب دیدیا۔

وائٹ ہاؤس میں شاہی خاندان کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے کے دوران شاہ چارلس سوم اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کےدرمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ ہوا-

جس میں برطانوی بادشاہ کنگ چارلس نے امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کو پرانے بیان پر جواب دیتے ہوئےکہا واقعی آپ نےجناب صدر آپ نےکہا اگرامریکا نہ ہوتا تو یورپی ممالک جرمن بول رہے ہوتےمیں کہتا ہوں اگر ہم نہ ہوتے تو آپ فرانسیسی بول رہے ہوتے۔

یہ بھی پڑھیں: ایران کے ساتھ تنازع میں امریکا کو سبکی کا سامنا ہے, جرمن چانسلر

صدر ٹرمپ نے ماضی میں ڈیووس سربراہی اجلاس کے دوران کہا تھا کہ اگر امریکا دوسری عالمی جنگ میں مداخلت نہ کرتا تو آج یورپی ممالک کے لوگ جرمن یا جاپانی زبان بول رہے ہوتے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

sohail-afridi sohail-afridi
پاکستان2 منٹس ago

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا 4 اکتوبر کے لانگ مارچ کیلئے فنڈ ریزنگ مہم شروع کرنے کا اعلان

پشاور (صداۓ سچ نیوز) وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے 4 اکتوبر کے لانگ مارچ کیلئے فنڈ ریزنگ مہم شروع کرنے کا...

Afghan Taliban Afghan Taliban
پاکستان8 منٹس ago

پاکستان نے افغان طالبان رجیم کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگروں کے 2 ٹھکانوں کو تباہ کردیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزارت اطلاعات کا کہنا ہے کہ آپریشن غضب للحق کے تحت پاکستان نے افغان طالبان رجیم...

gold gold
پاکستان15 منٹس ago

عالمی و مقامی منڈیوں میں ایک دن بعد ہی سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی

عالمی و مقامی منڈیوں میں ایک دن بعد ہی سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔...

crude-oil-prices crude-oil-prices
تازہ ترین22 منٹس ago

امریکا میں ڈیزل کی قیمتیں ایک سال سے زیادہ عرصے تک معمول پر نہیں آسکیں گی، امریکی توانائی کمپنیوں نے خبردار کردیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی فیڈرل ریزرو سسٹم سے منسلک ڈیلاس فیڈسروے میں توانائی کمپنیوں کا کہنا ہے کہ ایران...

Trump Trump
تازہ ترین28 منٹس ago

ایران کو تباہ کرنا ممکن ہے، ایران کو تباہ کرنے سے دنیا میں امن قائم ہوگا، ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کو تباہ کرنا ممکن ہے۔  ٹائم میگزین...

agosh home agosh home
پاکستان41 منٹس ago

ضامن گروپ، خودی ویلنس نے آغوش ہوم کی بے سہارا ماؤں کے ساتھ بزرگوں کا عالمی دن منایا

کراچی (صداۓ سچ نیوز) معروف سماجی شخصیات اور مخیر حضرات کاشف شاہ اور ان کی اہلیہ ثروت نسیم شاہ، جو...

Gaza Gaza
تازہ ترین53 منٹس ago

غزہ میں اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی جاری، شہدا کی تعداد 74 ہزار سے تجاوز کرگئی

غزہ (صداۓ سچ نیوز) غزہ کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی پر اسرائیلی...

doctor doctor
تازہ ترین6 گھنٹے ago

وکٹوریہ میں 10 ہزار ڈاکٹرز کا تنخواہوں اور کام کے حالات پر احتجاجی واک آؤٹ

ملبورن (صداۓ سچ نیوز) آسٹریلیا میں ڈاکٹر آج ہڑتال کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وکٹوریہ میں 10 ہزار ڈاکٹر...

Nisar Hussain Nisar Hussain
تازہ ترین6 گھنٹے ago

فنِ سخن عظمیٰ گیلانی کے نام

تحریر: نثار حسین میلبورن کی یہ شام اپنے اندر ایک پورا عہد سمیٹ لیتی نظر آئی ڈاک لینڈز میں سمندر...

Pakistan beat Bangladesh Pakistan beat Bangladesh
پاکستان12 گھنٹے ago

ایشین گیمز کرکٹ سیمی فائنل، پاکستان نے بنگلادیش کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

نشین (صداۓ سچ نیوز) ایشین گیمز 2026 کے کرکٹ ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان بنگلادیش کو شکست دے...

Trending