Connect with us

پاکستان

عمران خان کی رہائی کیلئے جتنی کوشش محسن نقوی نے کی ، کسی اور نے نہیں کی ، علی امین گنڈاپور

ali-amin-gandapur

پشاور (صداۓ سچ نیوز) سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ محسن نقوی نے عمران خان کی رہائی کیلئے جتنی کوشش کی اتنی کسی اور نے نہیں کی۔

ایک انٹرویو میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ محسن نقوی نے بانی کی رہائی کیلئے فیلڈ مارشل کے سامنے بات کی ، محسن نقوی واحد انسان ہیں جو فیلڈ مارشل کے سامنے بات کر لیتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بانی کی رہائی سے ہم صحت تک آ گئے ، ہم اس کے ذمہ دار ہیں ، ہمارے دھرنے سے بانی پی ٹی آئی رہا نہیں ہوں گے ، ہمارے درمیان بدنیت لوگ موجود ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ پی ٹی آئی میں کسی میں بھی فیصلہ سازی کی طاقت نہیں، سب ایک دوسرے پر ملبہ ڈال رہے ہیں۔ پی ٹی آئی مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے، جس میں ہم سب شامل ہیں۔

علی امین گنڈاپور نے کہا کہ عمران خان نے کہا کہ 26ویں ترمیم روکنے کے لے اسلام آباد آنا ہے، ہم آئے تو جڑیں ہل گئی تھیں، سسٹم ہمارے ساتھ بیٹھنے پر راضی ہو گیا تھا۔ عمران خان نے ہمیں سنگجانی میں رکنے کا کہا تھا لیکن بشریٰ بی بی نے انکار کیا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Ramadan moon Ramadan moon
پاکستان5 گھنٹے ago

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا

ریاض (صداۓ سچ نیوز) سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا۔ پہلا روزہ کل ہو گا۔ غیر...

Karachi-Dacaty Karachi-Dacaty
پاکستان5 گھنٹے ago

کراچی: تاریخ کی بڑی ڈکیتی، شاطر ملزمان کیسے پکڑے گئے؟ سنسنی خیز رپورٹ

کراچی (صداۓ سچ نیوز) شہر قائد میں اربوں روپے کی ڈکیتی کے سرغنہ کو 6 ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا...

Aleema-Khan Aleema-Khan
پاکستان6 گھنٹے ago

علیمہ خان کے 12 ویں مرتبہ ناقابل ضمانت وارنٹ ، گرفتار کرنیکا حکم

صادق آباد (صداۓ سچ نیوز) احتجاج کیس میں عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کی گرفتاری...

sui gas sui gas
پاکستان6 گھنٹے ago

سوئی سدرن گیس کمپنی کا رمضان میں گیس سپلائی شیڈول جاری

کراچی (صداۓ سچ نیوز) سوئی سدرن گیس کمپنی نے ماہِ رمضان المبارک کے دوران سندھ اور بلوچستان کے صارفین کے لیے گیس فراہمی کا نیا...

imran khan imran khan
پاکستان6 گھنٹے ago

کرکٹ کے 14 سابق کپتانوں نے عمران خان کیلئے آواز اٹھا لی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) کرکٹ کی دنیا کے 14 سابق کپتانوں نے بانی پی ٹی آئی اور لیجنڈری کرکٹر...

Imran khan and Bushra Imran khan and Bushra
پاکستان6 گھنٹے ago

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کرا دی گئی

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل...

rainy road rainy road
پاکستان6 گھنٹے ago

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور درمیانے درجے کی بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار...

offices offices
پاکستان6 گھنٹے ago

رمضان المبارک کیلئے سرکاری دفاتر کے اوقات کار جاری کر دیئے گئے

کراچی (صداۓ سچ نیوز) سندھ حکومت نے رمضان المبارک کے دوران سرکاری دفاتر کے اوقات کار سے متعلق نوٹیفکیشن جاری...

Moon-sight-Ijlas Moon-sight-Ijlas
پاکستان6 گھنٹے ago

پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہو گا

پشاور (صداۓ سچ نیوز) رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل پشاور میں...

asif-zardari asif-zardari
پاکستان7 گھنٹے ago

ڈیڑھ سال میں آوازیں آنا شروع ہوگئیں،برداشت نہیں تھا تو مدر ٹریسا بن جاتے یا کرکٹ کے گاڈ؛ صدر کی عمران خان پر تنقید

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) صدر آصف زرداری نے ایک بار پھر عمران خان پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا...

Trending