پاکستان
سانحہ ترلائی کلاں کا زخمی سرکاری استاد بھی شہید، شہداء کی تعداد میں اضافہ
اسلام أباد (صدائے سچ نیوز) سانحہ مسجد خدیجتہ الکبریٰ کا ایک اور زخمی شہید ہوگیا ہے ۔
گلگت بلتستان کے علاقے خپلو کا رہائشی مسجد خدیجتہ الکبریٰ میں نماز جمعہ کے دوران خودکش حملے کے دوران شدید زخمی ہوکر گزشتہ کئی روز پمز میں زیر علاج تھا۔
تفصیلات کے مطابق خودکش دھماکے سے شہید ساجد حسین کے پھیپھڑے اور گردے بری متاثرہوئے تھے جس کے باعث اس کے کئی آپریشن ہوئے اور اسے پمز اسپتال سے ایڈوانسڈہسپتال منتقل کیاگیا لیکن ان کی حالت مزید بگڑ گئی ۔
یہ بھی پڑھیں: ترلائی امام بارگاہ بم دھماکے میں زخمی ہونیوالے چار بہنوں کے اکلوتے بھائی سید عاکف سبزواری زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید
گزشتہ رات ڈاکٹروں کی سرتوڑ کوشش کے باوجود ان کی حالت مزید بگڑنے کے بعد وینٹی لیٹر پر شفٹ کر دیاگیا۔شہید ساجد حسین گلگت بلتستان حکومت میں سرکاری ٹیچر تھا، اس کی ایک بیٹی اور بیٹا تھا ۔
مزید یہ کہ انہیں جہاز کے ذریعے سکردو منتقل کردیاگیاہے جہاں نماز جمعہ کے بعد ان کی نماز جنازہ اداکی جائے گی، بعد ازاں انہیں ان کے آبائی علاقے خپلو میں سپرد خاک کیاجائے گا ۔
-
پاکستان4 ہفتے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان2 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان4 ہفتے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان6 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو6 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 ہفتے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

