Connect with us

تازہ ترین

لبنان میں اسرائیلی حملے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی ہیں، ایرانی صدر

iran-president

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی صدر نے شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کے چہلم جلوس میں شرکت کی اور عوام سے مخاطب ہوکر کہا کہ لبنان پر حملے جنگ بندی مذاکرات کو بے معنی بنادیں گے، ایران لبنانی عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گا۔

انہوں نے کہا کہ لبنان میں اسرائیلی حملے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی ہیں، یہ دھوکا دہی اور ممکنہ معاہدوں سے وابستگی کی کمی کی خطرناک علامت ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

missiles missiles
تازہ ترین8 منٹس ago

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی خلاف ورزی کے بعد سے ایرانی حملوں میں 200 سے زائد امریکی فوجی ہلاک ہوئے، پاسداران انقلاب

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پاسداران انقلاب کے ترجمان جنرل حسین محبی نے دعویٰ کیا ہےکہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت...

rain-and-cloud rain-and-cloud
پاکستان16 منٹس ago

آئندہ پانچ روز تک گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے آئندہ پانچ روز تک گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں...

strait of hormuz strait of hormuz
تازہ ترین21 منٹس ago

آبنائے ہرمز میں امریکی احکامات نہ ماننے والے 2 جہازوں کو ناکارہ بنادیا، سینٹ کام

واشنگتٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا نے آبنائے ہرمز میں امریکی احکامات نہ ماننے والے دو جہازوں کو ناکارہ بنادیا اور...

lahore-traffic-accident lahore-traffic-accident
تازہ ترین27 منٹس ago

بالاکوٹ کے قریب پنجاب یونیورسٹی کی بس حادثے کا شکار، 16 ملازمین زخمی

بالاکوٹ (صداۓ سچ نیوز) بالاکوٹ کے قریب پنجاب یونیورسٹی ٹرانسپورٹ ونگ کی ریپڈ بس سامنے سے آنے والی گاڑی کو...

KUWAIT KUWAIT
تازہ ترین34 منٹس ago

کویت کی ایران کے خلاف فوجی کارروائیوں میں شمولیت کی تردید

کویت سٹی (صداۓ سچ نیوز) کویت نے ایران کےخلاف فوجی کارروائیوں میں اپنی مبینہ شمولیت سےمتعلق وال اسٹریٹ جرنل کی...

US representatives US representatives
تازہ ترین40 منٹس ago

امریکا کا ایران کیساتھ کشیدگی بڑھنے پر اسلحہ ذخائر سے متعلق خدشات کا اظہار، امریکی میڈیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین جنرل ڈین کین...

trump-iran-deal trump-iran-deal
تازہ ترین47 منٹس ago

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا ایران پر حملے روکنے کا حکم

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلد ٹرمپ نے ایران پر ایک روز کے لیے حملے روکنے کا حکم دیدیا۔...

Syed ghulam shams uddin gillani Syed ghulam shams uddin gillani
تازہ ترین11 گھنٹے ago

پیر مہر علی شاہؒ اور پیر سید نصیر الدین نصیرؒ نے ہمیشہ توحید، رسالت، محبت، امن اور اخوت کا درس دیا، پیر سید غلام شمس الدین گیلانی

لوٹن (یاسر مغل سے) حضرت پیر مہر علی شاہؒ اور حضرت پیر سید نصیر الدین نصیرؒ نے ہمیشہ توحید، رسالت،...

iran-oil-exports iran-oil-exports
تازہ ترین12 گھنٹے ago

تیل کی حالیہ فروخت سے ایران کو سالانہ متوقع آمدنی سے 60 فیصد زیادہ آمدنی ہوئی، ایرانی وزیر تیل

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزیر تیل محسن پاک نژاد نے دعویٰ کیا ہےکہ تیل کی حالیہ فروخت سے ایران...

Roofs Collapse in Lahore Roofs Collapse in Lahore
پاکستان13 گھنٹے ago

لاہور میں آج بھی موسلا دھار بارش، چھتیں گرنے سے 3 افراد جاں بحق، 8 زخمی

لاہور(صداۓ سچ نیوز) لاہور میں آج بھی موسلا دھار بارش ہوئی، جس کے باعث شہر میں چھتیں گرنے کے واقعات...

Trending