تازہ ترین
آسٹریلیا نے وزٹ ویزا رکھنے والے ایرانی شہریوں پر عارضی سفری پابندیاں لگا دیں
کینبرا (صداۓ سچ نیوز) آسٹریلیا نے ایرانی شہریوں کے لیے سفری پابندیاں عائد کرتے ہوئے وزٹ ویزا رکھنے والوں کے ملک میں داخلے پر عارضی پابندی لگا دی ہے۔
رائٹرز کے مطابق آسٹریلوی وزیرِ داخلہ نے کہا ہے کہ یہ پابندی ان ایرانی شہریوں پر لاگو ہوگی جو اس وقت ایران سے باہر موجود ہیں لیکن ان کے پاس آسٹریلیا کا وزٹ ویزا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ موجودہ جنگی صورتحال کے باعث ویزا ہولڈرز کی واپسی ممکن نہ ہونے کا خدشہ ہے۔
حکومت کے مطابق یہ فیصلہ عارضی نوعیت کا ہے اور اس کا مقصد غیر یقینی سیکیورٹی حالات کے دوران امیگریشن نظام کو منظم رکھنا ہے۔ مزید کہا گیا ہے کہ صورتحال کا مسلسل جائزہ لیا جا رہا ہے اور حالات بہتر ہونے پر پابندیوں میں نرمی کی جا سکتی ہے۔
-
پاکستان1 ہفتہ agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان4 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 مہینہ agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
ایکسکلوسِو5 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان6 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان2 ہفتے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

