پاکستان
ایران و امریکی عہدیداروں کی ملاقات جمعے کو پاکستان میں متوقع
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی اور امریکی عہدیداروں کی ملاقات جمعے کو پاکستان میں ہونے کا امکان ہے۔
ایران کو امریکی تجاویز پہنچانے والے پاکستانی اور مصری عہدیدار نے امریکی خبر ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی اور امریکی عہدیداروں کی ملاقات جمعے کو پاکستان میں ہوسکتی ہے۔
پاکستانی عہدیدار کا کہنا تھا کہ ایران کو امریکا کی 15 نکاتی تجاویز پہنچائی گئی ہیں۔ امریکا کی 15 نکاتی تجاویز میں ایران پر پابندیوں میں نرمی شامل ہے۔
پاکستانی عہدیدار کے مطابق ایران کے جوہری پروگرام اور میزائل پروگرام کا خاتمہ بھی امریکی تجاویز میں شامل ہے جبکہ آبنائے ہُرمُز کھولنا بھی امریکی تجاویز میں شامل ہے۔
مصری عہدیدار نے کہا کہ امریکی تجاویز میں مسلح گروہوں کی ایرانی حمایت پر پابندی بھی امریکی تجاویز میں شامل ہے۔ 15 نکاتی تجاویز جنگ بندی پر پہنچنے کا جامع معاہدہ ہے۔
-
پاکستان2 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان3 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان4 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
ایکسکلوسِو7 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

