تازہ ترین
ایران کے تل ابیب پر بڑے حملے، 200 زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران نے اسرائیل پر میزائل اور ڈرونز سے حملے کرتے ہوئے تل ابیب میں اسرائیلی فوج کے کمرشل، لاجسٹک اور سپورٹ مراکز کو نشانہ بنایا، 200 زخمی اسپتال لائے گئے۔
ایرانی حملوں میں تل ابیب میں کئی عمارتیں تباہ ہوگئیں، شمالی اسرائیل میں سائرن بج اٹھے۔
اسرائیلی وزارتِ صحت کے مطابق 24 گھنٹوں میں 200 زخمی اسرائیلیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا، جنگ کے بعد سے 120 زخمی اسپتال میں ہیں، جن میں سے 12 کی حالت تشویشناک ہے۔
پاسدارانِ انقلاب کے مطابق حالیہ حملوں میں صہیونی ریاست کی انٹیلی جنس ایجنسیوں کو مقبوضہ علاقوں میں نشانہ بنایا۔ خیبر شکن، عماد، سجیل میزائل اور تباہ کن ڈرونز استعمال کیے گئے۔
پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کی جانب سے میڈیا کوریج پر پابندی اس بات کا اظہار ہے کہ ایران کس قدر اسرائیل میں تباہی مچا رہا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

