Connect with us

پاکستان

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانےکی مد میں ترقیاتی بجٹ میں 100ارب روپے کٹوتی کردی

govt-of-pakistan

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانےکی مد میں ترقیاتی بجٹ میں 100ارب روپے کٹوتی کردی،  وفاقی ترقیاتی بجٹ ایک ہزار ارب روپے سے کم ہو کر 900ارب روپے رہ گیا۔

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پی ایس ڈی پی میں کٹوتی کی تصدیق کردی اور  میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ تمام ترقیاتی منصوبوں میں دس فیصد کٹوتی کی گئی ہے۔

رواں مالی سال کیلئے وفاقی پی ایس ڈی پی کی مد میں ترقیاتی بجٹ ایک ہزار ارب روپے رکھا گیا تھا۔ کٹوتی کے بعد یہ حجم نو سو ارب روپے رہ گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ترقیاتی بجٹ میں کمی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کی مد میں کی گئی ہے۔  فیصلہ وزارت خزانہ کی مشاورت سے کیا گیا۔

آئی ایم ایف نے بھی جاری اقتصادی جائزہ مذاکرات میں عالمی کشیدہ حالات کے پیش نظر حکومت سے غیر ضروری اخراجات کنٹرول کرنے پر زور دیا تھا۔

رواں مالی سال ترقیاتی بجٹ کا استعمال بھی سست روی کا شکار ہے۔  پہلے آٹھ ماہ میں وفاقی ترقیاتی منصوبوں پر صرف تین سو اکسٹھ ارب روپے خرچ کیے گئے جو مجموعی ترقیاتی بجٹ کا صرف چھتیس فیصد ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Syed Shabbar Abbas Syed Shabbar Abbas
پاکستان1 گھنٹہ ago

حضرت امام حسینؑ کی عظیم قربانی حق، انصاف، صبر اور استقامت کا لازوال پیغام ہے، سید شبر عباس ایڈووکیٹ

گوجر خان (صدائے سچ نیوز) ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت سید شبر عباس ایڈووکیٹ نے اپنے آبائی گاؤں ڈیرہ سیداں...

cloudbrust cloudbrust
پاکستان4 گھنٹے ago

ضلع دیامر کے نواحی علاقے تھور میں کلاؤڈ برسٹ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی

تھور (صداۓ سچ نیوز) ضلع دیامر کے نواحی علاقے تھور میں کلاؤڈ برسٹ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔...

pm pak and iran pm pak and iran
پاکستان4 گھنٹے ago

وزیراعظم شہباز شریف کا دورۂ ایران اور سپریم لیڈر کی نمازِ جنازہ میں شرکت کا امکان

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا اپنے وفد کے ہمراہ ایران کے دورے کا امکان ہے۔ ذرائع...

balochistan balochistan
پاکستان5 گھنٹے ago

بلوچستان میں کل سے ابتک 5 زلزلے ریکارڈ، مزید جھٹکوں کا امکان

کوئٹہ (صداۓ سچ نیوز) بلوچستان میں کل سے اب تک درمیانے درجے کے 5 زلزلے ریکارڈ کیے گئے ہیں جبکہ...

gaza gaza
تازہ ترین5 گھنٹے ago

وسطی غزہ میں اسرائیلی حملہ، 3 فلسطینی پولیس اہلکار شہید

غزہ (صداۓسچ نیوز) وسطی غزہ کے المغازی پناہ گزین کیمپ کے قریب اسرائیلی ڈرون حملے کے نتیجے میں 3 فلسطینی...

president-asif-ali-zardari president-asif-ali-zardari
پاکستان5 گھنٹے ago

صدر آصف علی زرداری کا آئندہ ماہ کے آخر میں ایران کا دورہ متوقع

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان اور ایران کےدرمیان اعلیٰ سطح کے رابطوں کا سلسلہ جاری ہے،ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود...

abbas araqchi-ishaq dar abbas araqchi-ishaq dar
پاکستان5 گھنٹے ago

اسحاق ڈار کا ایرانی وزیرِ خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے میں امن کے فروغ کیلئے تعاون کا اعادہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستانی نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی...

pm-shehbaz pm-shehbaz
پاکستان6 گھنٹے ago

آج پاکستان دُنیا میں پیس میکر کے نام سے پہچانا جاتا ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ آج پاکستان دُنیامیں پیس میکرکےنام سےپہچاناجاتاہے۔  پاکستان نیول اکیڈمی...

gold-price gold-price
تازہ ترین6 گھنٹے ago

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری

عالمی و مقامی مارکیٹ میں  آج سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز...

crude-oil crude-oil
تازہ ترین6 گھنٹے ago

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید ساڑھے چار فیصد کی کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث بین الاقوامی مارکیٹ میں...

Trending