Connect with us

پاکستان

پاکستان اور چین کی مشترکہ بحری مشق سی گارڈین کا چوتھا مرحلہ شروع

ispr-63

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز)پاکستان اور چین کی مشترکہ بحری مشق سی گارڈین کا چوتھا مرحلہ  شروع ہو گیا، پیپلز لبریشن آرمی  نیوی کا جہاز داقِنگ  مشترکہ مشق میں شرکت کیلئے پہنچ گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق  پاک بحریہ کی جانب سے چین کے جہاز داقِنگ کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ سی گارڈین  مشق کا چوتھا مرحلہ 25 مارچ سے دو اپریل تک جاری رہے گا، اس  دوران گن فائرنگ، مشترکہ گشت اور میری ٹائم سیکیورٹی آپریشنز ہوں گے۔  ہاربر اور سمندری مرحلے کی سرگرمیاں بھی مشق میں شامل ہیں۔ ماہرین میں تبادلہ خیال کے ساتھ نوجوان افسران کیلئےسیمینار بھی ہوگا۔ 

آئی ایس پی آر کے مطابق مشق مقصد پاک چین بحری تعاون، پیشہ ورانہ مہارت اور باہمی ہم آہنگی کوفروغ دینا ہے۔ پاک چین بحری مشقیں خطے میں امن و استحکام کے مشترکہ عزم کی عکاس ہیں۔ یہ مشق دوطرفہ اسٹریٹجک تعلقات کو مزید مستحکم بنانے میں اہم کردار ادا کرے گی۔  خطے میں محفوظ اور مستحکم بحری ماحول کے فروغ میں بھی مدد ملے گی۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

CM-Sohail CM-Sohail
پاکستان1 گھنٹہ ago

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کے کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا...

Abbas Araqchi Abbas Araqchi
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

عباس عراقچی کو 7 روزہ تجویز پر امریکا کا جواب موصول

دوحہ (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کو جنگ کے خاتمے کے لیے 7 روزہ تجویز پر امریکا کا جواب موصول...

gol gol
پاکستان1 گھنٹہ ago

دو روز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ

عالمی و مقامی منڈیوں میں بڑی کمی کے بعد سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔...

پاکستان3 گھنٹے ago

عہدہ نہیں، کردار: اچھی گورننس کا ایک نمونہ

تحریر: نثار حسین اچھی گورننس بڑے دعووں، پالیسی دستاویزات یا سرکاری عمارتوں کی شان و شوکت سے نہیں پہچانی جاتی۔...

DD PID Peshawar Visited Peshawar Press Club DD PID Peshawar Visited Peshawar Press Club
پاکستان18 گھنٹے ago

ڈپٹی ڈائریکٹر پی آئی ڈی پشاور رومانہ اسد خان کا پریس کلب پشاور کا دورہ

​پشاور(صدائے سچ نیوز) پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ پشاور کی ڈپٹی ڈائریکٹر رومانہ اسد خان نے پی آئی ڈی وفد کے ہمراہ...

Syed Waji Ul Hassan Shah Syed Waji Ul Hassan Shah
پاکستان18 گھنٹے ago

اخلاقیات کا فقدان کیوں؟

تحریر: وجیہہ کاظمی پاکستان کا قیام ایک ایسے تصور کے تحت عمل میں آیا تھا جہاں ہر انسان کو دین،...

gold gold
پاکستان19 گھنٹے ago

عالمی و مقامی منڈیوں میں سونے کی قیمت میں آج بھی کمی

عالمی و مقامی منڈیوں میں سونا آج پھر سستا ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق ملک بھر میں 24...

Yemen Yemen
تازہ ترین19 گھنٹے ago

یمن میں حوثیوں کی کارروائیوں سے انسانی بحران مزید سنگین ہو گیا

صنعاء (صداۓ سچ نیوز) یمنی سول سوسائٹی کی متعدد تنظیموں نے کہا ہے کہ حوثی کی مسلسل کارروائیوں اور سنگین...

Ship Ship
تازہ ترین20 گھنٹے ago

صومالیہ کی پنٹ لینڈ فورس نے بحری قزاقوں سے جہاز بازیاب کرا لیا، تین پاکستانیوں سمیت 5 افراد جاں بحق

صومالیہ کی پنٹ لینڈ سیکیورٹی فورس نے  کارروائی کے دوران قزاقوں کے قبضہ سے ہائی جیک کیئے گئے بحری جہاز...

iranus iranus
تازہ ترین20 گھنٹے ago

ایرانی پاسداران انقلاب کا امریکی عوام کو خط، خودکو اسرائیل سے الگ کرنےکی اپیل

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب کی جانب سے امریکی عوام کے نام خط میں...

Trending