Connect with us

پاکستان

حکومتِ سندھ نااہلیوں کا فوری نوٹس لے کر زائرین کی پریشانیاں دور کرے،عزادار رابطہ کمیٹی حیدرآباد

Bibi Maham SA Shrine

اگھم کوٹ (صدائے سچ نیوز) درگاہ معصومہء سندھ پر محکمہء اوقاف کے مقرر کردہ مئنیجر کی عدم دلچسپی اور نااہلی کی وجہ سے جملہ انتظامی معاملات درہم برہم ہیں جس کی وجہ سے ملک بھر سے آنے والے زائرین لاتعداد پریشانیوں میں مبتلا رہتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بی بی پاک کے روضہ اطہر پر نصب علم پاک پر ایک ماہ قبل ایک بھاری بھرکم درخت گر گیا تھا جس کی وجہ سے اب علم پاک شہید ہوجانے کا خدشہ ہے لیکن شکایات کے باوجود محکمہء اوقاف والوں کے کان پر کوئی جُوں تک نہیں رینگ رہی۔

عزادار رابطہ کمیٹی حیدرآباد کی مرکزی مشاورتی کاؤنسل کے ممبران نے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اپنے فرائضِ منصبی میں کوتاہی کے مرتکب نااہل مئنیجر کے خلاف فی الفور سخت محکمانہ کارروائی عمل میں لاکر روضہء اطہر معصومہء سندھ پر انتظامی امور بہتر بناکر ملک بھر سے روزانہ آنے والے ہزاروں زائرین کی پریشانیاں دور کرنے کے لئے فوری اقدامات کیئے جائیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

petrol petrol
تازہ ترین46 منٹس ago

سعودی عرب میں 98 آکٹین پیٹرول کی قیمت میں اضافہ

ریاض (صداۓ سچ نیوز) سعودی عرب میں 98 آکٹین پیٹرول کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ سعودی میڈیا کے...

Islamabad Islamabad
پاکستان53 منٹس ago

اسلام آباد میں کاروباری مراکز کھولنے کی اجازت

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن نے شہر میں کاروباری مراکز کھولنے کی اجازت...

Indian media Indian media
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

بھارتی میڈیا کو سابق امریکی سفارتکار نے کھری کھری سنادی

 نئی دہلی (صداۓ سچ نیوز) بھارتی میڈیا ایک بار پھر اپنے غیر پیشہ ور، یکطرفہ انداز اور غیر متعلق سوالات...

oil refinery in Gwadar oil refinery in Gwadar
پاکستان1 گھنٹہ ago

سعودی عرب کی گوادر میں آئل ریفائنری کے قیام کے لیے 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا امکان

ریاض (صداۓ سچ نیوز) سعودی عرب کی جانب سے گوادر میں آئل ریفائنری کے قیام کے لیے 10 ارب ڈالر...

police police
پاکستان1 گھنٹہ ago

اسلام آباد، مختلف علاقوں میں گرینڈ کومبنگ سرچ آپریشنز

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آبادکے مختلف علاقوں میں پولیس نے گرینڈ کومبنگ سرچ آپریشنز کیے ہیں۔ پولیس کے...

petrol petrol
پاکستان2 گھنٹے ago

پاکستان میں ڈیزل کی قیمت میں 134 روپے 81 پیسے فی لیٹر کی کمی

اسلام آ باد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان میں ڈیزل کی قیمت میں 134 روپے 81 پیسے فی لیٹر کی کمی...

australia australia
تازہ ترین2 گھنٹے ago

آسٹریلیا نے امریکا اور ایران سے مذاکرات کی میز پر واپسی کا مطالبہ کردیا

کینبرا (صداۓ سچ نیوز) آسٹریلیا نے امریکا اور ایران سے مذاکرات کی میز پر واپسی کا مطالبہ کردیا۔ آسٹریلوی وزیرخارجہ...

iran iran
تازہ ترین2 گھنٹے ago

سفارتی عمل کی کامیابی کا انحصار دوسرے فریق کی نیک نیتی پر ہے، ایران

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مذاکرات کے اہم موضوعات...

lebnon lebnon
تازہ ترین2 گھنٹے ago

صیہونی فوج کی لبنان میں کارروائیاں ایک بار پھر تیز، مزید 5 شہری شہید

بیروت (صداۓ سچ نیوز) صیہونی فوج نے لبنان میں اپنی کارروائیاں ایک بار پھر تیز کردی،جنوبی لبنان کے تاریخی شہر...

iran iran
پاکستان2 گھنٹے ago

جواختلافات رہ گئے ہیں اس کے باوجود مذاکرات جاری رہیں گے، حکومت ایران

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد میں جاری امریکا ایران مذاکرات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔  ایران نے...

Trending