Connect with us

پاکستان

جواختلافات رہ گئے ہیں اس کے باوجود مذاکرات جاری رہیں گے، حکومت ایران

iran

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد میں جاری امریکا ایران مذاکرات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔  ایران نے اختلافات کے باوجود مذاکرات جاری ر کھنے کا اعلان کردیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں ایران کی حکومت نے کہا ہے کہ جو اختلافات رہ گئے ہیں اس کے باوجود مذاکرات جاری رہیں گے۔

ایرانی حکومت کا کہنا ہے کہ ایران امریکا مذاکرات 14 گھنٹے جاری رہے۔

ایرانی حکومت نے کہا کہ پاکستان کی ثالثی میں ہوئے ایران امریکا مذاکرات اب اختتام پذیر ہوگئے ہیں، دونوں ملکوں کی تکنیکی ٹیمیں دستاویز کا تبادلہ کررہی ہیں،  جو بعض اختلافات رہ گئے ہیں اس کے باوجود مذاکرات کا سلسلہ جاری رہے گا۔

ایران حکومت کے مطابق پاکستان کی تجویز اور مذاکراتی ٹیموں کے اتفاق کرنے پر ایران اور امریکا مذاکرات وقفے کے بعد اتوار کو بھی جاری رہیں گے۔

علاوہ ازیں ایرانی میڈیا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اسلام آباد میں سرگرمی سے مذاکرات کیے گئے ہیں۔ کچھ پیشرفت بھی ہوئی ہے۔ 

اسلام آباد میں امریکا اور ایران کے مذاکرات دوسرے روز میں داخل ہوگئے،  پاکستان مذاکرات میں ثالث کی حیثیت سے شریک ہے۔

مذاکرات سے قبل ایران اور امریکا کے وفود نے وزیر اعظم شہباز شریف سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ ان ملاقاتوں میں علاقائی اور عالمی امن کی صورتِ حال پر غور کیا گیا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

iran-foreign-ministry iran-foreign-ministry
تازہ ترین12 منٹس ago

ایران نے انسانی حقوق سے متعلق یورپی یونین کے مؤقف کو منافقت قرار دیدیا

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران نے انسانی حقوق سے متعلق یورپی یونین کے مؤقف کو منافقت قرار دیدیا۔ ترجمان ایرانی...

rain rain
پاکستان18 منٹس ago

پنجاب میں بارشوں سے حادثات، 22 افراد جاں بحق، 183 زخمی

لاہور (صداۓ سچ نیوز) ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے عمر عباس نے بتایا ہے کہ پنجاب بھر میں بارشوں...

balochistan balochistan
پاکستان28 منٹس ago

بلوچستان، آپریشن العزم کے تحت کارروائیاں، ہلاک دہشتگردوں کی تعداد 13 ہو گئی

کوئٹہ (صداۓ سچ نیوز) سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں آپریشن العزم کے تحت انٹیلی جنس بیسڈ مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق...

crude-oil-prices crude-oil-prices
تازہ ترین38 منٹس ago

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑے اضافے کے بعد کمی کا رجحان

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑے اضافے کے بعد کمی کارجحان دیکھا جارہا ہے۔ عالمی منڈی میں...

rahul-gandhi rahul-gandhi
تازہ ترین47 منٹس ago

راہول گاندھی کا نریندرمودی سے پیپر لیک پرعوام سے معافی مانگنے کا مطالبہ

نیو دہلی (صداۓ سچ نیوز) بھارتی اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندرمودی سے پیپر لیک پر عوام سے معافی...

drugs drugs
پاکستان1 گھنٹہ ago

جان بچانے والی 52 نئی ادویات کی قیمتیں منظور

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے جان بچانے والی 52 نئی رجسٹرڈ ادویات کی قیمتوں کی...

Trump Trump
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

ایرانی حملے کے خطرے کے پیشِ نظر ٹرمپ کو طیارہ ایئر فورس ون تبدیل کرنا پڑا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی پراکسیز کی جانب سے درپیش خطرے کے سبب...

turkey-forest-fire turkey-forest-fire
تازہ ترین2 گھنٹے ago

فرانس اوراسپین میں جنگلات کی آگ نے تباہی مچا دی، ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

شدید ہیٹ ویو کے باعث فرانس اور اسپین میں جنگلات کی آگ نےتباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں فرانس...

trump trump
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایران کو جوہری ہتھیار حاصل نہ کرنے دینا اصل مقصد ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران اس وقت امریکہ کے ساتھ رابطے میں...

trump-and-muhammad-bin-salman trump-and-muhammad-bin-salman
تازہ ترین2 گھنٹے ago

سعودی عرب سے ابراہم اکارڈ کا حصہ بننے تک ڈیل نہیں ہوگی، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو واضح پیغام دیتےہوئےکہا ہےکہ اگر مملکت نےمعاہدہ ابراہیمی میں...

Trending