تازہ ترین
آسٹریلیا کی سب سے بڑی آئل ریفائنری میں آگ پر 12 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا
کینبرا (صداۓ سچ نیوز) آسٹریلیا کی سب سے بڑی آئل ریفائنری میں آگ پر 12 گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا۔
حکام کے مطابق ریاست وکٹوریہ میں ریفائنری میں آگ بدھ کی رات لگی تھی، واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
یہ بھی پڑھیں: تیل کی عالمی سیاست میں امریکا اور چین آمنے سامنے
ڈپٹی کمشنر وکٹوریہ کے مطابق آگ ریفائنری میں آلات کی خرابی کے باعث لگی۔
اس حوالے سے مزید تحقیقات بھی کی جارہی ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان1 ہفتہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

