تازہ ترین
ایران کے ساتھ تنازع میں امریکا کو سبکی کا سامنا ہے, جرمن چانسلر
برلن (صداۓ سچ نیوز) جرمن چانسلر فریڈرک مرز کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ تنازع میں امریکا کو سبکی کا سامنا ہے، ایرانی توقع سے زیادہ مضبوط ثابت ہوئے۔
انہوں نے کہا کہ امریکیوں کے پاس مذاکرات کی کوئی واضح حکمتِ عملی نہیں، مشرق وسطیٰ کی جنگ ختم ہوتی نظرنہیں آرہی۔
جرمن چانسلر نے مزید کہا کہ امریکی صدر کے ساتھ تعلقات اب بھی اچھے ہیں، ایران جنگ کے ساتھ جو کچھ ہوا اس کا شبہ انہیں پہلے دن سے تھا۔
-
پاکستان4 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
برطانیہ اور یورپ4 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان5 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو9 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

