Connect with us

تازہ ترین

چین کا ایران پر حملے فوری روکنے کا مطالبہ

Foreign Minister Wang Yi

بیجنگ (صداۓ سچ نیوز) چین نےا یران پر حملے فوری روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے حملوں کی مخالفت کر دی۔

اس حوالے سے چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا ہے کہ یہ جنگ ہونی ہی نہیں چاہیے تھی، طاقت کا استعمال مسئلے کا حل نہیں۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کی تبدیلی کے منصوبے کو مقبولیت نہیں ملی۔

 چین کے وزیر خارجہ نے ایران اور خلیجی ملکوں کی سلامتی اور خود مختاری کے احترام پر زور دیتے ہوئے کہا کہ جنگ کو پھیلنے سے روکا جائے، بڑے ممالک تعمیری کردار ادا کریں۔ 

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Gold prices increased Gold prices increased
پاکستان2 گھنٹے ago

پاکستان کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونا پھر مہنگا

پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونا پھر مہنگا ہو گیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن...

Public Transport Public Transport
پاکستان2 گھنٹے ago

لاہور: بسوں کے کرایوں میں اضافہ

لاہور (صدائے سچ نیوز) لاہور میں پبلک ٹرانسپورٹرز اونرز ایسوسی ایشن نے کرایوں میں اضافہ کر دیا۔ پبلک ٹرانسپورٹرز اونرز...

Hafiz Naeem Ul Rehman Hafiz Naeem Ul Rehman
پاکستان2 گھنٹے ago

عوام پر مزید ہتھوڑے چلائے جا رہے ہیں: حافظ نعیم الرحمٰن

کراچی (صدائے سچ نیوز) جماعتِ اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکومت فوری طور پر پیٹرولیم لیوی...

inflation inflation
پاکستان6 گھنٹے ago

سالانہ بنیاد پرمہنگائی 14 فیصد تک جا پہنچی، ہفتہ وار مہنگائی میں 0.33 فیصد کمی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعدادوشمار جاری کر دیئے۔ مہنگائی میں ہفتہ...

trump-gaza-deal-hamas-israel trump-gaza-deal-hamas-israel
تازہ ترین6 گھنٹے ago

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ کو بھاری ٹیرف کی دھمکی دے دی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ کو بھاری ٹیرف کی دھمکی دے دی۔ برطانوی اخباردی ٹیلیگراف...

KhatamalAnbiya KhatamalAnbiya
تازہ ترین6 گھنٹے ago

برطانیہ کا پاسداران انقلاب ایران کو دہشتگرد تنظیم قرار دینےکیلئے قانون سازی کا فیصلہ

لندن (صداۓ سچ نیوز) برطانیہ کے وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے کہا ہےکہ انکا ملک ایران کی پاسداران انقلاب کو...

lahore-high-court- lahore-high-court-
پاکستان7 گھنٹے ago

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (صداۓ سچ نیوز) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں متفرق...

pet-hegist pet-hegist
تازہ ترین7 گھنٹے ago

ایران کے پاس اب بھی موقع ہے، مذاکرات کی میز پر بہترین فیصلہ کرنا ہوگا، ہیگسیتھ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی وزیرِ جنگ پیٹ ہیگسیتھ کا کہنا ہے کہ ایران کے پاس اب بھی موقع ہے، مذاکرات کی...

donald-trump donald-trump
تازہ ترین7 گھنٹے ago

ایران بات چیت کرنا چاہتا ہے، دیکھنا ہے ایران کے ساتھ معاہدہ ہو سکتا ہے یا نہیں، امریکی صدر

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےاپنے بیان میں کہا ایران بات چیت کرنا چاہتا ہے،دیکھنا ہےایران کے...

trump-iran-IRGC trump-iran-IRGC
تازہ ترین7 گھنٹے ago

ایرانی پاسداران انقلاب نے براہ راست مذاکرات کی درخواست کا وائٹ ہاؤس کا دعویٰ مسترد کردیا

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پاسداران انقلاب نے براہ راست مذاکرات کی درخواست کا وائٹ ہاؤس کا دعویٰ مسترد کردیا۔...

Trending