پاکستان
ایران کی سمندری حدود میں پاکستانی ماہی گیر جاں بحق
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کی سمندری حدود میں ماہی گیری کے دوران پاکستانی ماہی گیر جاں بحق ہو گیا۔
ڈپٹی کمشنر نقیب اللّٰہ کاکڑ کا کہنا ہے کہ جاں بحق ماہی گیر کی شناخت طیب کے نام سے ہوئی ہے، ماہی گیر ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے ساحلی علاقے کے قریب شکار میں مصروف تھا۔
نقیب اللّٰہ کاکڑ نے کہا کہ ماہی گیر کی میت ایران سے گوادر منتقل کر کے گنز پہنچا دی گئی ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ واقعے کی مزید تفصیلات کے لیے ایرانی حکام سے رابطہ جاری ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان5 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

