تازہ ترین
تائیوان کی جانب سے آزادی کی کوشش برداشت نہیں کریں گے، چینی صدر
بیجنگ (صداۓ سچ نیوز) چینی صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے کہ مین لینڈ اور تائیوان ایک ہی چین کے دو حصے ہیں، تائیوان کی جانب سے آزادی کی کوشش برداشت نہیں کریں گے۔
تائیوان کی اپوزیشن لیڈر کیومن تانگ نے بیجنگ میں چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی۔ چینی میڈیا کے مطابق اس موقع پر صدر شی نے کہا مین لینڈ اور تائیوان ایک ہی چین کے دو حصے ہیں۔ آبنائے تائیوان میں بدامنی کی بڑی وجہ تائیوان کی جانب سے آزادی کی کوشش ہے۔ جو ہم نہ تسلیم کریں گے اور نہ برداشت کریں گے۔
چینی صدر نے تائیوان سے آنے والی مصنوعات کا خیرمقدم کیا۔ تائیونی اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ فضا میں پرندے اڑتے ہوئے اچھے لگتے ہیں میزائل نہیں اڑنے چاہیں۔
-
پاکستان4 ہفتے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان2 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان4 ہفتے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان6 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو6 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 ہفتے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

