Connect with us

تازہ ترین

چین نے امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی کی پاکستانی کوششوں کی حمایت کردی

china

بیجنگ (صداۓ سچ نیوز) چین نے امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی کی پاکستانی کوششوں کی حمایت کردی ہے۔

 ترجمان چینی دفتر خارجہ نے پریس بریفنگ میں کہاکہ جنگ بندی اور امن مذاکرات کی کوششیں اہم اقدامات ہیں، چین کشیدگی میں کمی کی تمام کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔ مشرق وسطیٰ میں امن و استحکام اور سمندری آمدورفت کے راستوں کی بحالی عالمی برادری کے مفاد میں ہے۔

 ترجمان نے کہا چین خود بھی مشرق وسطیٰ میں قیام امن کیلئے انتھک محنت کررہا ہے۔ خطے میں تمام فریقوں کے ساتھ رابطے برقرار ہیں۔

دوسری جانب بلومبرگ کا اپنی رپورٹ میں کہناتھا کہ ترکیہ عرب ممالک کو ایران کے خلاف جنگ میں شمولیت سے روک رہا ہے، انقرہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر اور دیگر کو ضبط اور تحمل کی تلقین کررہا ہے، خلیجی ممالک کو ڈر ہے ایران اہم بنیادی ڈھانچے جیسے بجلی اور پانی کی سہولیات کو نقصان نہ پہنچائے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

isrl isrl
تازہ ترین8 گھنٹے ago

ایران کے تل ابیب پر بڑے حملے، 200 زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران نے اسرائیل پر میزائل اور ڈرونز سے حملے کرتے ہوئے تل ابیب میں اسرائیلی فوج...

UN-Secretary-General UN-Secretary-General
تازہ ترین8 گھنٹے ago

دنیا وسیع جنگ کے خطرے کی طرف بڑھ رہی ہے، انتونیو گوتریس نے خبردار کردیا

نیو یارک (صداۓ سچ نیوز) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ مشرقی وسطیٰ کی جنگ...

ispr-63 ispr-63
پاکستان8 گھنٹے ago

پاکستان اور چین کی مشترکہ بحری مشق سی گارڈین کا چوتھا مرحلہ شروع

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز)پاکستان اور چین کی مشترکہ بحری مشق سی گارڈین کا چوتھا مرحلہ  شروع ہو گیا، پیپلز...

abraham lincoln carrier ship abraham lincoln carrier ship
تازہ ترین9 گھنٹے ago

ایرانی بحریہ کا امریکی ائیرکرافٹ کیرئیر ابراہم لنکن کو میزائلوں سے نشانہ بنانے کا دعویٰ

تہران (صدائے سچ نیوز) ایرانی بحریہ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی ائیر کرافٹ کیرئیر ابراہم لنکن کو کروز میزائلوں...

khoramshahr-14 khoramshahr-14
تازہ ترین9 گھنٹے ago

ایران کا آپریشن وعدہ صادق 4، حملوں کی 81 ویں لہر میں 70 سے زائد اسرائیلی اہداف پر میزائل داغ دیے

تہران (صدائے سچ نیوز) ایرانی پاسداران انقلاب کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسرائیل پر میزائل حملوں کی 81...

Pakistan-USA-Iran Pakistan-USA-Iran
پاکستان9 گھنٹے ago

ایران و امریکی عہدیداروں کی ملاقات جمعے کو پاکستان میں متوقع

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی اور امریکی عہدیداروں کی ملاقات جمعے کو پاکستان میں ہونے کا امکان  ہے۔ ایران کو...

Iran-president Iran-president
تازہ ترین9 گھنٹے ago

امریکی تجاویز مسترد، ایران نے جنگ بندی کیلئے پانچ شرائط رکھ دیں، ایرانی پریس ٹی وی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران نے جنگ بندی کی امریکی تجاویز کو نامناسب قرار دے کر مسترد کرتے ہوئے پانچ...

Iran-FO-spokes-person Iran-FO-spokes-person
پاکستان9 گھنٹے ago

ہم سمجھتے ہیں کہ پاکستان کی نیت اچھی ہے: ایران

تہران (صداۓ سچ نیوز) ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ پاکستان یقیناً ہمارا پڑوسی ہے، ہمارے...

ieae ieae
پاکستان10 گھنٹے ago

پاکستان میں ہونے والے امریکا ایران مذاکرات وسیع امور پر ہوں گے، آئی اے ای اے

ویانا (صداۓ سچ نیوز) اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجسنی (آئی اے ای اے)  کے سربراہ رافیل...

govt-of-pakistan govt-of-pakistan
پاکستان10 گھنٹے ago

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانےکی مد میں ترقیاتی بجٹ میں 100ارب روپے کٹوتی کردی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانےکی مد میں ترقیاتی بجٹ میں 100ارب روپے...

Trending