پاکستان
اسلام آباد میں کاروباری مراکز کھولنے کی اجازت
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن نے شہر میں کاروباری مراکز کھولنے کی اجازت دے دی۔
جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایکسپریس وے پر لگنے والے روٹ کے علاوہ شہر بھر میں کاروباری مراکز کھولنے کی اجازت دے دی۔
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہے کہ تمام دکانیں اور مارکیٹیں کاروباری سرگرمیاں جاری رکھ سکتی ہیں۔
عرفان نواز میمن نے کہا کہ اسلام آباد میں غیرملکی مہمانوں کی موجودگی کے باعث دکانیں اور مارکیٹیں بند رکھنے کی ہدایت کی گئی تھی۔
-
پاکستان4 ہفتے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان2 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان4 ہفتے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان6 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو6 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

