تازہ ترین
اپنی شکست کو معاہدہ نہ کہیں، ترجمان ایرانی فوج کا ٹرمپ کو پیغام
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی خاتم الانبیا سنٹرل ہیڈ کوارٹرز کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل ابراہیم ذوالفقاری کا کہنا ہے کہ امریکا کے اندرونی اختلافات اس حد تک پہنچ گئے ہیں کہ وہ اپنے ساتھ مذاکرات کرنے لگے ہیں، امریکا سے کہتا ہوں، اپنی ناکامی کو معاہدہ مت کہو۔
پریس کانفرنس کے دوران ترجمانی ایرانی فوج لیفٹیننٹ کرنل ابراہیم ذوالفقاری نے کہا کہ ہماری مرضی کے بغیر نہ تیل کی پرانی قیمتیں واپس آئیں گی اور نہ ہی سابقہ نظام بحال ہوگا۔ یہ اس وقت ممکن ہوگا جب ایران کے خلاف کارروائی کا خیال تمہارے ناپاک ذہنوں سے مٹ جائے۔
مسلم ممالک کے نام پیغام میں ایرانی ترجمان نے کہا کہ مسلم ممالک کو کسی دور پار کے ملک کی ضرورت نہیں جس کی پہلی ترجیح اسرائیل ہو۔ امریکا تمھارے دفاع میں ایک گولی بھی نہیں چلائے گا۔
-
پاکستان1 ہفتہ agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان4 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 مہینہ agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
ایکسکلوسِو5 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان6 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان2 ہفتے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

