تازہ ترین
ٹرمپ انتظامیہ نے اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری دے دی
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) ٹرمپ انتظامیہ نے اسرائیل کو151ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔
ٹرمپ انتظامیہ نے ایک بار پھر کانگریس کو نظرانداز کرتے ہوئےاسرائیل کو151ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری دے دی،امریکی محکمہ خارجہ نے انوکھی منطق پیش کی کہ ہنگامی صورتحال کے باعث فوری منظوری ضروری تھی۔
امریکی محکمہ خارجہ کےمطابق امریکا اسرائیل کو مزید 12 ہزار بی ایل یو 110 بم فراہم کرے گا،اسرائیل کو15 کروڑ ڈالرمیں 12 ہزار بم فروخت کیے جائیں گے،اسرائیل کو تیکنیکی مدد اور متعلقہ پرزے بھی دیے جائیں گے۔
دوسری جانب امریکی اسلحہ سازکمپنیوں نےجدید ہتھیاروں کی پیداوار 4 گنابڑھانےپراتفاق کیاہے،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ امریکی دفاعی کمپنیوں نےجدیدہتھیاروں کی تیار بڑھانےکا فیصلہ کیا ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق امریکا کے پاس کم درجے کے ہتھیاروں کا تقریباً لامحدود ذخیرہ موجود ہے جبکہ کم درجے کے ہتھیار ایران جنگ میں استعمال ہو رہے ہیں۔
-
پاکستان7 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان3 ہفتے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
ایکسکلوسِو5 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو2 مہینے agoپریس قونصلر اورپریس اتاشی کی پوسٹوں کیلئے نامزد 8 افسران کا وزیراعظم کیساتھ انٹرویو، حتمی منظوری جلد متوقع
-
ایکسکلوسِو4 مہینے agoسیکرٹری اطلاعات کی پوسٹ کیلئے پانچ افسران کا انٹرویو، طارق خان بھی شامل
-
پاکستان6 دن agoزیارات کے نام پر فراڈ، زائرین بے یار و مددگار، قافلہ سالار کیخلاف قانونی کاروائی

