پاکستان
پاکستان 321 روپے فی لیٹر کے ساتھ خطے میں سب سے مہنگا پیٹرول فروخت کرنے والا ملک بن گیا
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) جنگ مشرق وسطی میں چھڑی ہوئی ہے اور اس کے اثرات سب سے پہلے پاکستان پر پڑنا شروع ہوگئے ہیں۔ اس وقت پاکستان تین سو اکیس روپے فی لیٹر کے ساتھ خطے میں سب سے مہنگا پیٹرول فروخت کرنے والا ملک بن گیا ہے۔
پاکستانی کرنسی میں اس وقت قطرمیں اس وقت پیٹرول پاکستانی کرنسی میں 144 روپے فی لیٹر ہے
سعودی عرب میں 172، متحدہ عرب امارات میں 186 روپے میں پیٹرول ملتا ہے۔
اس کے علاوہ عمان اوربحرین میں بھی پیٹرول 172 روپے فی لیٹر مل رہا ہے،امریکا میں 247 روپے جبکہ بھارت اور چین میں 305 روپےفی لیٹر مل رہا ہے،سب سے سستا پیٹرول لیبیا اور ایران میں ساڑھے 5 روپے فی لیٹر ہے،ہانگ کانگ میں پیٹرول سب سے مہنگا ایک ہزار 77 روپے فی لیٹر پر بک رہا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

