تازہ ترین
بڑی تعداد میں مکمل خالی ٹینکر امریکا تیل اور گیس لوڈ کروانے آرہے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ بڑی تعداد میں مکمل خالی ٹینکرز امریکا کی طرف آرہے ہیں، یہ ٹینکرز امریکا تیل اور گیس لوڈ کروانے آرہے ہیں۔
اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر بیان جاری کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے لکھا کہ بڑی تعداد میں مکمل طور پر خالی آئل ٹینکرز، جن میں دنیا کے سب سے بڑے جہاز بھی شامل ہیں، اس وقت امریکا کی طرف جا رہے ہیں تاکہ دنیا کا بہترین اور اعلیٰ معیار کا تیل اور گیس لوڈ کر سکیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہا کہ کہ ہمارے پاس اگلی دو بڑی معیشتوں کی مجموعی تعداد سے کہیں زیادہ اور اعلیٰ معیار کا تیل ہے، ہم آپ کا انتظار کر رہے ہیں۔
-
پاکستان4 ہفتے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان2 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان4 ہفتے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان6 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو6 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 ہفتے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

