تازہ ترین
ایران ہتھیار ڈال دے، قابل قبول رہنما کے انتخاب کے بعد امریکہ ہر ممکن مدد کرے گا: ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ ایران غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دے ، ایران کے ساتھ کوئی معاہدہ نہیں ہو گا سوائے غیر مشروط ہتھیار ڈالنے کے ۔
تفصیلات کے مطابق امریکی صدر کا کہناتھا کہ عظیم اور قابل قبول رہنما کے انتخاب کے بعد امریکہ ایران کی ہر ممکن مدد کرے گا
ڈونلڈ ٹرمپ کا کہناتھا کہ مشرقِ وسطیٰ سے ہزاروں امریکیوں کو محفوظ مقام پر منتقل کر رہے ہیں، یہ کام خاموشی سےلیکن بغیر کسی رکاوٹ کے جاری ہے،وزیرخارجہ مارکو روبیو اور ان کی ٹیم بہترین کام کررہی ہے۔
-
پاکستان1 ہفتہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان3 ہفتے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
ایکسکلوسِو5 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو2 مہینے agoپریس قونصلر اورپریس اتاشی کی پوسٹوں کیلئے نامزد 8 افسران کا وزیراعظم کیساتھ انٹرویو، حتمی منظوری جلد متوقع
-
ایکسکلوسِو4 مہینے agoسیکرٹری اطلاعات کی پوسٹ کیلئے پانچ افسران کا انٹرویو، طارق خان بھی شامل
-
پاکستان6 دن agoزیارات کے نام پر فراڈ، زائرین بے یار و مددگار، قافلہ سالار کیخلاف قانونی کاروائی

